Zeeshan1 : ہائے افسوس کہ ٹوٹ گئی امید اس کو پانے کی 😊😊😊 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : - تم زمانہ دیکھ لو، میں ابھی ادھر ہی ہوں.🖤 - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کل رات تیرے قصے خدا کو سنا دیئے یعنی یہ وحشتیں بھی خدا کے سپرد کیں Zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : بڑی شدت سے موت کے انتظار میں ھوں میں😢 میری میت پر آنے کا وعدہ ہے ان کا - 53 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میں بے وفا ہوں مجھ کو گریبان سے پکڑ اور مجھ سے پوچھ میں نے ترا غم کدھر... MORE▼کیا - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : وه پوچھتے ھیں ھم سے کیا ھوا ھے کیسے بتائیں انھیں کے انھی سے عشق ھوا ھے ... MORE▼.zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : آج پھر درد و غم کے دھاگے میں ہم پرو کر ترے خیال کے پھُول ترکِ اُلفت کے... MORE▼دَشت سے چُن کر آشنائی کے ماہ و سال کے پھُول تیری دہلیز پر سجا آئے پھِر تری یاد پر چڑھا آئے باندھ کر آرزو کے پلّے میں ہجر کی راکھ اور وصال کے پھُول ..zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : شمع چپ ہے بھی تو کیا، دل کا اجالا بولے وہ سنے یا نہ سنے رات کا سکتہ... MORE▼بولے ..zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : یہ جو ہم موت کو ترستے ہیں آپ کے ہجر کی بدولت ہے ..zee - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : یکتائی کا دعویٰ تو بہت کچھ ہے مری جان کیا ہو جو کوئی آئینہ محفل میں دکھا... MORE▼دے - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کتنی جاں سوز حقیقت ھے، تیرا نہ مِلنا کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا ... MORE▼..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں اِک... MORE▼دوست ہے کچا پکا سا. اِک جھوٹ ہے آدھا سچا سا اِک خواب ادھورا پورا سا اِک پھول ہے روکھا سوکھا سا اِک اپنا ہے اندیکھا سا اِک رشتہ ہے انجانا سا حقیقت میں افسانہ س کوئی تم سے پوچھے کون ہوں میں. تم کہہ دینا کوئی خاص نہیں .zee. - 53 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اپنی آنکھیں بند کر لو اور میرے ساتھ آؤ ایک دریا، ایک کشتی ایک کشتی، دو... MORE▼مسافر دو مسافر، اک جزیرہ اک جزیرہ اور چاروں سمت پانی ایک راجہ، ایک رانی ...zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : بہت یاد آتی ہے جس کیساتھ پیار کہانی تھی عام شے نہ تھی کسی ریاست کی... MORE▼مہارانی تھی اسکی محبت نشہ تھی ابھی تلک مدہوش ہیں اسکے دم سے ہی سانسوں کی روانی تھی مدتیں گزر گئیں اسے دیکھے مگر آج بھی ذھن پہ جمی ہے وہ جو شام اک سہانی تھی اسکی تو محبتیں بھی غضب تھیں پھر کیوں اسکا ذھن کیسے بدلا کیسے ہوئی بدگمانی تھی ..zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : میری لحد پہ پتنگوں کا خون ہوتا ہے حضـور شـــمع نہ لایا کریں جلانے کو ... MORE▼..zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : عطائے یار بھی کوئی ٹھکراتا ھے بھلا تیری طرح تیرا غم بھی سر آنکھوں پر۔!! - 53 months ago FOLLOW 392REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : اب کہاں ہو ؟ کہ میں بےجان ہوا جاتا ہوں اے محبت سے مجھے جان بلانے والے ... MORE▼...zee.. - 53 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : سنا تھا کہ فرشتے جان لیتے ہیں خیر چھوڑو ! اب انسان لیتے ہیں!!! عشق... MORE▼نے ایسی شناخت بخشی ہے دُور سے لوگ اب پہچان لیتے ہیں!!! غربت ہے رقصاں ہماری بستی میں بیچ کرجسم لوگ سامان لیتے ہیں !!! دین توبڑی انمول چیز ہے خدا کی لوگ اسکا بھی اب دان لیتے ہیں !!! یوں آنکھوں نے لاکھوں میں چُنااُسے ریت سے ہیرا جیسے چھان لیتے ہیں !!! اِس شہر منافق سے تنگ آگیا ہوں میں آو کسی گاؤں میں کچا مکان لیتے ہیں !!! بخشش جب ہے ترے اختیارمیں خدایا پھر لوگ کیوں اتنے امتحان لیتے ہیں ..zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مجھ سے اس طور شناسا تھا وہ جانے والا میں جو ہنستا تو وہ کہتا تھا, تجھے... MORE▼کیا دکھ ہے ؟ ..Zee. - 53 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : مت جانا ہم سے دور اتنا کہ وقت کے فیصلے پر افسوس ہو کیا پتا پھر کبھی... MORE▼تم لوٹ کر آؤ تو یہ جسم مٹی میں خاموش ہو ..zee.. - 53 months ago FOLLOW 4REPLIES SHARE LINK REPORT