Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

میری چپ کے ہزار مطلب ہیں
پہلا یہ ہے کہ_ تو کلام کرے
.zee.
Z  : میری چپ کے ہزار مطلب ہیں پہلا یہ ہے کہ_ تو کلام کرے .zee. - 
آپکی آنکھوں کے نیچے سیاہی (حلقے) صرف آپکی خفیہ لڑائیوں کا رنگ ہے جو آپ خود سے کرتے ہیں
.. Zee..
Z  : آپکی آنکھوں کے نیچے سیاہی (حلقے) صرف آپکی خفیہ لڑائیوں کا رنگ ہے جو آپ خود - 
سچ ھے کوئی بھی شریک درد و غم ھوتا نہیں
ھو گئے احباب رخصت مجھ کو سمجھانے کے بعد
..Zee..
Z  : سچ ھے کوئی بھی شریک درد و غم ھوتا نہیں ھو گئے احباب رخصت مجھ کو سمجھانے کے - 
وجود اپنا نہ روح اپنی. بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری عجب چاہت کے مرحلے ہیں نہ جیت پائے نا ہار پائے ,!
.Zee..
Z  : وجود اپنا نہ روح اپنی. بس اک تماشہ یہ زیست ٹھہری عجب چاہت کے مرحلے ہیں نہ - 
وہ الفاظ جو بولے نہیں جاتے،اندر سے چیخیں مارتے ہیں اور بہت اندر تک جلا دیتی ہیں وہ شکایتیں ،جو کبھی بیان نہیں ہوتی__!!

..Zee..
Z  : وہ الفاظ جو بولے نہیں جاتے،اندر سے چیخیں مارتے ہیں اور بہت اندر تک جلا دیتی - 
عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے
تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے
.Zee.
Z  : عشق میں دو کا عدد آخری ہوتا ہے تین کی جلن آپ نہیں سمجھیں گے .Zee. - 
جنت داغدار ہوگئی بچوں کے سامنے
خدایا!کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا
Z  : جنت داغدار ہوگئی بچوں کے سامنے خدایا!کسی فرشتے کو ہی بھیج دیا ہوتا - 
ہو سکتا ہے یہ پوسٹ آخری ہو میری. 
یہ بھی ہو سکتا ہے اس کے بعد نظر نا آؤں میں
...Zee..
Z  : ہو سکتا ہے یہ پوسٹ آخری ہو میری. یہ بھی ہو سکتا ہے اس کے بعد نظر نا آؤں - 
نہی تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ھے

جو حال کر گئے ہو __ کبھی دیکھنے مت آنا
.Zee.
Z  : نہی تم سے کوئی شکایت بس اتنی سی التجا ھے جو حال کر گئے ہو __ کبھی دیکھنے - 
اکیلے پن کے لئے چارہ گر تراشا گیا
بڑے وثوق سے پہلا بشر تراشا گیا

مراد یہ تھی کہ رشتہ ہو درد کا باہم
جو پسلیوں سے میرا ہمسفر تراشا گیا 

سنا ہے پہلے محبت سے کام چلتے تھے
جو بات بن نہیں پائی،تو ڈر تراشا گیا 

تم اپنے حسن کی توصیف چاہتے ہو ۔۔۔؟سنو
تمہاری خاک سے تتلی کا پر تراشا گیا

..Zee..
Z  : اکیلے پن کے لئے چارہ گر تراشا گیا بڑے وثوق سے پہلا بشر تراشا گیا مراد یہ - 
ﺍﺏ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﮨﺶ یہ ہے، کہ ﺩﺭﺩ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻠﮯ
ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨم..؟؟
.
..Zee,,
Z  : ﺍﺏ ﺗﻮ ﺧﻮﺍﮨﺶ یہ ہے، کہ ﺩﺭﺩ ﺍﯾﺴﺎ ﻣﻠﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮨم..؟؟ . - 
Last part. 
اور آج وہ چھوڑ کر مجھے یہ بتا گئی لیکن 
وہ نہیں جانتی جب کوئی بہت خاص چھوڑ کر جاتا انسان ٹوٹ جاتا انسان کے لیے خود کو سنبھالنا بہت مشکل ہو جاتا
انسان تنہائی کو اپنا ساتھی بنا لیتا
اچھا سن اا نے جو بھی کیا میرے ساتھ مجھے بلکل بھی برا نہیں لگا
جانتا ہے میں کبھی بھی اس کی کسی بات کا غصہ نہیں کیا اس کے غصے کو اس کا پیار سمجھ لیتا تھا اسے یہ حق بھی دیا ہوا تھا جو کوئی تمہیں کچھ کہے تم اداس نہ ہوا کرو اس کا غصہ مجھ پر اتار لیا کرو لیکن اداس نہیں ہوا کروں
جانتا ہے آج بھی میں نماز کے بعد جب ہاتھ اٹھاتا ہوں اس کی خوشیوں کی اللہ تعالیٰ سے بھیگ مانگتا ہوں اللہ تعالیٰ سے ہرخوشی اس کےلیے مانگتا جو اس کے چہرے پر اس کی زندگی میں ہمیشہ رہے اسے کبھی کوئی غم بھی نہ آۓ غم اس کے ساۓسے بھی دور رہے
وہ جہاں بھی رہے خوش رہے آباد رہے آمین.Zee..
Z  : Last part. اور آج وہ چھوڑ کر مجھے یہ بتا گئی لیکن وہ نہیں جانتی جب کوئی - 
اچھا سن!
کیسے بھلاتے مجھے بھے سیکھا میں بھی بھولنا چاہتا اسے....لل  
تو اسے سوچنا چھوڑ دے اس کی old conversation پڑھنا چھوڑ دے تو خود آہستہ آہستہ بھول جائیگا
ہمم تو صحیح کہتا ہے
اچھا ایک بات تو بتا؟
پوچھ؟
کسی کو بھول جانا اتنا آسان ہوتا؟
میرے پاس اس سوال کا جواب نہیں
اگر نہیں ہے تو پھر کیوں کہتا بھول جاؤں اسے
کیسے بھلاؤں اسے؟
یار تو سمجھ کیوں نہیں رہا آخر اس نے دیا ہی کیا تجھے جو تو اس انجان کے پیچھے پاگل بنا بیٹھا ہے
اپنی حالت دیکھی کبھی کیسا تھا کیسا ہو گیا؟
تو کہتا اس نے کیا دیا تو سن میرے دوست...
اس نے مجھے دنیا کہ اور اس میں رہنے والوں کی حقیقت بتائی
وہ کیسے؟
اس نے مجھے سکھایا جس طرح زندگی ایک دن ختم ہوجاتی اسی طرح کوئی بھی رشتہ سدا ساتھ نہیں رہتا
👆👆next
Z  : اچھا سن! کیسے بھلاتے مجھے بھے سیکھا میں بھی بھولنا چاہتا اسے....لل تو - 
اسے بھول جاؤں جو میری ہر دعا میں ہے اسے بھول جاؤں جسے بھول کر بھی نہیں بھولتا
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
یار کس کا کہ رہا ہے بھولنے کا؟ 
تو کہتا اس نے مجھے برا کہا؟ 
تو یار سچ ہی تو کہا مجھ سے بڑھ کر برا انسان ہے ہی نہی
اچھا ان!
سنا!
لگتا تو پاگل ہو گیا ہے؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا
نہیں یار ایسا کچھ نہیں
جیسا تو بول رہا ایسا کوئی نہیں بولتا آخر کیا تھا اس میں جو تو اسے نہیں بھلا سکتا؟
اس میں وہ تھا جو مجھے شاید کسی میں دکھا ہوں
تو تو لڑکیوں سے دور بھاگتا تھاپھر یہ سب کیا؟
ہاہاہاہاہاہاہاہا
کچھ نہیں یار چھوڑ کچھ اور بات کرتے
نہیں.
مجھے تجھ سے یہ ہی بات کرنی تو اسے بھلا دے؟
اچھا سن!👆👆
Z  : اسے بھول جاؤں جو میری ہر دعا میں ہے اسے بھول جاؤں جسے بھول کر بھی نہیں - 
سنو! اسے بھلا دو...
کسے؟
اسے جس کے لیے اداس رہتے ہو
چپ رہتے ہو
اسے جس کی یادوں میں گم رہتے ہو
اسے جس کو سوچ کر روتے ہوے ہنس دیتے ہو
اسے جس نے تمہے برا کہا
اسے جس نے تمہاری نیندیں اڑا دیں
اسے جس نے تمہیں چھوڑا
بھلا دوں اسے پلیز یار بھلا دو
اور خوش رہا کروں تم خوش اچھے لگتے ہوں....
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ
کیا یار تم بھی!
کسے بھلانے کا کہ رہے ہو؟
اسے جسے بھلانا نا ممکن ہے میرے لیے
اسے جس کی خوشی میں مجھے خوشی ملتی
اسے بھول جاؤں جو اداس ہوتی تھی
بنا پوچھے میں جان جاتا تھا کہ اداس ہے
اسے بھول جاؤں جو روتی تھی تو میری عجیب کیفیت ہو جاتی تھی
اسے بھول جاؤں جو میری خوشی ہے
اسے بھول جاؤں جو میرے اندر میری سانسوں کی طرح بسی ہے
اسے بھول جاؤں جو ہر وقت ہر لمحہ میرے دل و دماغ میں بسی ہے
اسے بھول جاؤں 
👆👆
Z  : سنو! اسے بھلا دو... کسے؟ اسے جس کے لیے اداس رہتے ہو چپ رہتے ہو اسے جس کی - 
مُـجـھـے وحـشـت ہـے رونـق سـے
مُـجـھـے سُـنـسـان رہـنـے دو..

..Zee..
Z  : مُـجـھـے وحـشـت ہـے رونـق سـے مُـجـھـے سُـنـسـان رہـنـے دو.. ..Zee.. - 
مُنظور مجھ کو ضبط ، مِرے دل کو اضطراب۔۔!
دل میرا مجھ سے تنگ ہے ، میں دل سے تنگ ہُوں 
..Zee..
Z  : مُنظور مجھ کو ضبط ، مِرے دل کو اضطراب۔۔! دل میرا مجھ سے تنگ ہے ، میں دل سے - 
نفرت کرتے ہو کسی سے؟
اپنے وجود تک محدود رکهتا ہوں..
کوئی ایسا گناہ جس پہ لگا ہو کہ تم مر جاؤ گے ...؟
یہ معاملہ خدا اور میرے تک رہنے دئیں ..
تم جانتے ہو تم پاگل نہیں ہو ..پهر بهی تم میرے پاس کیوں آئے؟
مجهے اک پاگل بن کر سانسوں سے کهیل کهیلنا ہے ..
تم اس وقت مجهے ڈپریشن میں ڈال رہے ہو ...
اسی وجہ سے ہی آپکے پاس آیا ...کہ آپکے سوا کوئی سنتا ہی نہیں ..اور سن بهی لئیں تو اک پاگل کو کون سمجهتا ہے؟
میں اس وقت جانا چاہتا ہوں..چهٹی کر کے جانا چاہتا ہوں .آئیندہ تم میرے پاس مت آنا..
اس در کو بهی بند کر رہے ہیں آپ ..
اچها خدا  نگہبان ..
میری نظر ڈاکڑ پہ پڑی جنکی آنکهوں میں پانی تھا
...Zee.. 😊😊
Z  : نفرت کرتے ہو کسی سے؟ اپنے وجود تک محدود رکهتا ہوں.. کوئی ایسا گناہ جس پہ - 
Paet2
اس لئے آپکے پاس آیا ہوں ..
کیا تم چاہتے ہو کہ نارمل ہو جاؤ ؟اس لئے آئے ہو ؟
نہیں میں چاہتا ہوں آپ سن لئیں مجهے .
کیا کسی اور کو سنانے کی کوشش نہیں کی ؟
کرتا ہوں ..جہاں دل مطمئن ہو ..مگر سب کو ہمدردی ہوجاتی ہے ..
مستقبل کے بارے میں کیا سوچتے ہو؟
میری ذات  مکمل منتشر ہوجائے گی ..
نماز قرآن پڑهتے ہو ؟
ارے لوگو تمهارا کیا ہے میں جانوں میرا خدا جانے ...
سنتا ہوں اکثر ..
نفرت کرتے ہو کسی سے؟
اپنے وجود تک محدود رکهتا ہوں..
کوئی ایسا گناہ جس پہ لگا ہو کہ تم مر جاؤ گے ...؟
یہ معاملہ خدا اور میرے تک رہنے دئیں ..
تم جانتے ہو تم پاگل نہیں ہو ..پهر بهی تم میرے پاس کیوں آئے؟
مجهے اک پاگل بن کر سانسوں سے کهیل کهیلنا ہے ..
تم اس وقت مجهے ڈپریشن میں ڈال رہے ہو ..Next👆👆
Z  : Paet2 اس لئے آپکے پاس آیا ہوں .. کیا تم چاہتے ہو کہ نارمل ہو جاؤ ؟اس لئے - 
ماہر نفسیات اور میں
کتنے سال کے ہو؟ بائیس کے درمیان شاید ..
کیا کرتے ہو؟
سوچتا ہوں ..
زندگی سے تنگ ہو کیا؟
نہیں زندگی بہت پیاری ہے ..
تو پهر مایوس کیوں ہو؟
زخم کریدتا رہتا ہوں ..
کیا چاہتے ہو ؟
ہار ..
کس سے ہارنا چاہتے ہو ؟زندگی سے؟
زندگی سے تو کب کا جیت گیا .
سانسوں سے ہارنا ہے ..
ڈپریشن کا شکار کب سے ہو؟
جب جب چاہوں خود کو اذیت دینا تب تب ..
کوئی ایسی بات یا چیز  جو بهول جانا چاہتے ہو اور نا کر پاتے ہو ایسا؟
اپنا وجود . .
اپنی عمر دیکهی ہے ؟اس عمر میں لڑکے حسین خواب دیکهتے ہیں ..اور تم کو دلچسبی نہیں کیا ؟
ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں آنکهوں میں محفوظ ہیں ..
خدا سے دور ہو بہت ...کیسے پاؤ گے سکون جب اسکے پاس نہیں تم ؟
دن رات اسکی جانب دیکهتا ہوں ...
وہ شہ رگ سے بهی قریب ہے نا ..
تم پاگل ہوچکے ہو ؟
Next👆
Z  : ماہر نفسیات اور میں کتنے سال کے ہو؟ بائیس کے درمیان شاید .. کیا کرتے ہو؟  -