Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

" پرانی تصویریں" 
محبت کے واہموں میں گزرتی ہوئ زندگی سے چند پرانی تصویریں چرا کے دیکھی ہیں ! 
تصویروں کا رنگ پھیکا پڑ چکا ہے
شب سیاہ بکھری زلفوں کے ساتھ رنگ بدلتی تصویریں "بنام محبت" کا کھاتہ کھول رہی ہیں 
محبت کی تمنائ دو آنکھیں غم ہجراں کے موسمی تیور جھیل رہی ہیں ! تیری راہ تک رہی ہیں 
دل منافق آج بھی  تیری آمد کا منتظر ہے 
سنو ! اے جان ثانی
فقط تسلیوں سے کچھ نہیں ہو گا
محبت کی عمارت بنانے سے پہلے یہ جان لینا چاہیے تھا کہ دل کی بنجر زمینوں پہ صرف اداسی کے گھر بنتے ہیں 
صرف تصویریں ہی  رنگ نہیں بدلتیں
انسان بھی بدل جاتے ہیں 
لوٹ آؤ ! کہ اس سے پہلے تصویروں کی طرح
میری صورت ہی بدل جائے 
اس سے پہلے کہ میرا وجود اپنی پہچان ہی کھو دے 
لوٹ آؤ  اس سے پہلے کہ میں ملنے کے لائق ہی نہ رہوں
.Zee..
Z  : " پرانی تصویریں" محبت کے واہموں میں گزرتی ہوئ زندگی سے چند پرانی تصویریں - 
رات ہوتے ہی اُتر آتی ہے وحشت دل پر
اے میرے بخت سیاہ کچھہ تو رحم کر مجھ پر


..zee..
Z  : رات ہوتے ہی اُتر آتی ہے وحشت دل پر اے میرے بخت سیاہ کچھہ تو رحم کر مجھ پر  - 
دیکھ اِس آئينے کو ذرا
اِس طرح ٹوٹتا ہے بھرم
.Zee.
Z  : دیکھ اِس آئينے کو ذرا اِس طرح ٹوٹتا ہے بھرم .Zee. - 
Bekleme hala devam ediyor
..Geri gelme..
Z  : Bekleme hala devam ediyor ..Geri gelme.. - 
قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو

کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے
..Zee..
Z  : قتل نہ کرو بس محبت کر کے چھوڑ دو کسی قاضی سے پوچھ لو یہ بھی سزائے موت ہے  - 
لیتا  ہی  نہیں  کہیں  پڑاؤ
یادوں کا عجیب کارواں ہے
..Zee...
Z  : لیتا ہی نہیں کہیں پڑاؤ یادوں کا عجیب کارواں ہے ..Zee... - 
مجھے نفرت ہے محفل سے تکلم سے تبسم سے

مجھے تنہایاں دے دو مجھے خاموش رہنا ہے..
..zee..
Z  : مجھے نفرت ہے محفل سے تکلم سے تبسم سے مجھے تنہایاں دے دو مجھے خاموش رہنا - 
اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا
میں تھک چکاہوں بیان ہوتے ہوئ

.zee..
Z  : اب اس کے بعد مجھے گفتگو میں مت رکھنا میں تھک چکاہوں بیان ہوتے ہوئ  - 
زندگی تیرے لیۓ رقص کیۓ ھیں کتنے
اب تو جی چاھتا ھے تجھکو نچا  کر دیکھیں
..Zee..
Z  : زندگی تیرے لیۓ رقص کیۓ ھیں کتنے اب تو جی چاھتا ھے تجھکو نچا کر دیکھیں  - 
وہ  سمندر ہے تو  پھر  رُوح  کو  شاداب  کرے
تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں کی طرح
..
Z  : وہ سمندر ہے تو پھر رُوح کو شاداب کرے تشنگی کیوں مجھے دیتا ہے سرابوں - 
تو تشنگی کی اذیت کبھی فرات سے پوچھ 
اندھیری رات کی حسرت اندھیری رات سے پوچھ 

گزر رہی ہے جو دل پر وہی حقیقت ہے 
غم جہاں کا فسانہ غم حیات سے پوچھ 

میں اپنے آپ میں بیٹھا ہوں بے خبر تو نہیں 
نہیں ہے کوئی تعلق تو اپنی ذات سے پوچھ
..Zee.
Z  : تو تشنگی کی اذیت کبھی فرات سے پوچھ اندھیری رات کی حسرت اندھیری رات سے پوچھ - 
تم نے دیکھے ہیں کبھی؟درد کو سہتے ہوۓلوگ
بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے ہوۓ لوگ 🙃
..Zee..
Z  : تم نے دیکھے ہیں کبھی؟درد کو سہتے ہوۓلوگ بھیگی آنکھوں سے "سب اچھا ھے" کہتے - 
جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر
اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں
..Zee..
Z  : جاگنے کا عذاب سہہ سہہ کر اپنے اندر ہی سو گیا ہوں میں ..Zee.. - 
💔شــهر بهــر میں ایک هے پهچان هے همارے،
سرخ آنکهیں ،بکهرے زلفیں،اداس چہرا ،نواب عادت
.Zee.
Z  : 💔شــهر بهــر میں ایک هے پهچان هے همارے، سرخ آنکهیں ،بکهرے زلفیں،اداس چہرا - 
ابھی ضد نا کر, دلِ بے خبر
کہ پسِ ہجومِ سِتم گراں!
ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟
ابھی کس کو فرصتیں اس قدر
کہ سمیٹ کر.تیری کرچیاں
ترے حق میں خود سے دُعا کرے
.Zee..
Z  : ابھی ضد نا کر, دلِ بے خبر کہ پسِ ہجومِ سِتم گراں! ابھی کون تجھ سے وفا کرے؟ - 
ﮐﺎﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ہمیں
ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺭﺣﻤﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺭتےہم
.Zee..
Z  : ﮐﺎﺵ ﮨﻮﺗﯽ ﺍﯾﮏ ﻗﺘﻞ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ہمیں ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﺭﺣﻤﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺭتےہم .Zee.. - 
کبھی یاد آئے تو پوچھنا
کبھی اپنی خلوت شام سے

کسے عشق تھا تیری زات سے
کسے پیار تھاترے نام سے

زرا یاد کرو کہ وہ کون تھا
جو کبھی تجھے بھی عزیز تھا

وہ جو جی اٹھا ترے نام سے
وہ جو مر مٹا ترے نام سے

ہمیں بے رخی کا نہیں گلہ
کہ یہی وفاؤں کاھے صلہ

مگر ایسا جرم تھا کونسا
گئے ہم دعا و سلام سے

نہ کبھی وصال کی چاہ کی
نہ کبھی فراق میں آہ کی

کہ میرا طریقہء بندگی
ھے جدا طریقہء عام سے
..Ze...
Z  : کبھی یاد آئے تو پوچھنا کبھی اپنی خلوت شام سے کسے عشق تھا تیری زات سے  - 
تم کہتے ہو جی لیتا ہوں پرجس طرح

 جیوں گا تم خود کہوں گے مر جائوں۔۔۔۔۔..Zee..
Z  : تم کہتے ہو جی لیتا ہوں پرجس طرح جیوں گا تم خود کہوں گے مر - 
فن کے پیمانے سبک __ __ حرف کے کوزے نازک
 کیسےسمجھاؤں کہ کچھ دکھ ہیں سمندر میرے...!
Z  : فن کے پیمانے سبک __ __ حرف کے کوزے نازک کیسےسمجھاؤں کہ کچھ دکھ ہیں سمندر - 
کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر پھوٹ پھوٹ کر رو دیتے ہیں 
شاید یہ بےبسی کی آخری حد ہوتی ہے
..zee..
Z  : کبھی کبھی کچھ نہیں بچتا ہمارے پاس سوائے خالی ہتھیلیوں کے جن پر چہرہ رکھ کر -