Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

کون کہتا ہے؟؟ نبھا کیجئیے __

آئیے بیٹھیے ،، تباہ کیجئیے
..Zee.
Z  : کون کہتا ہے؟؟ نبھا کیجئیے __ آئیے بیٹھیے ،، تباہ کیجئیے ..Zee. - 
جو تیری تلاش میں گُم ہوئے۔۔۔ 
کبھی اُن دنوں کا حساب کر۔۔



...Zee..
Z  : جو تیری تلاش میں گُم ہوئے۔۔۔ کبھی اُن دنوں کا حساب کر۔۔ ...Zee.. - 
جانے کوئی تو عیب تھا هم میں کہ هم سے دور
جو بھی گیا قصور بتا کر نہیں گیا .
Z  🔥 : جانے کوئی تو عیب تھا هم میں کہ هم سے دور جو بھی گیا قصور بتا کر نہیں گیا . - 
اُداسیاں میرے عہد کی_علامت ہیں

میں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُ گا
..Zee.
Z  : اُداسیاں میرے عہد کی_علامت ہیں میں ہنس پڑا تو بہت پیچھے لوٹ جاوُ گا  - 
إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
حَسرتیں،اُمیدیں،وفات پاگئی

..Zee..
Z  : إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ حَسرتیں،اُمیدیں،وفات پاگئی  - 
شگافِ دل گواہ هے،
کوئی پیوست تھایہاں
..Zee..
Z  : شگافِ دل گواہ هے، کوئی پیوست تھایہاں ..Zee.. - 
ملے نہ تم  تو تہی دامنی کھلی مجھ  پر
میں سوچتا تھا زمانہ مری گرفت میں ہے😔
Z  : ملے نہ تم تو تہی دامنی کھلی مجھ پر میں سوچتا تھا زمانہ مری گرفت میں ہے😔 - 
اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں
جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت

قدیم خوابوں کی روحیں مگر نہیں نکلیں
اگرچہ آنکھوں پہ کروائے دم درود بہت
Z  : اداسیوں کا تعفن رہا وہیں کا وہیں جلایا کمرے میں لوبان اور عود بہت قدیم - 
کہتے ہیں کہ جب کسی سے محبت ہوتی ہے تو باقی سب محبتیں دل سے نکالنی پڑتی ہیں?????
Z  : کہتے ہیں کہ جب کسی سے محبت ہوتی ہے تو باقی سب محبتیں دل سے نکالنی پڑتی - 
میں اتنا عام سا لگا اُسے...🍂

مجھے کھو کر بھی نہ پچھتایا وہ...🍁

...Zee..
Z  : میں اتنا عام سا لگا اُسے...🍂 مجھے کھو کر بھی نہ پچھتایا وہ...🍁  - 
مستقل کون رہتا ہے
 روایت ہے چھوڑ جانا
..Zee..
Z  : مستقل کون رہتا ہے روایت ہے چھوڑ جانا ..Zee.. - 
جہاں پہ مجھے چھوڑا تھا تونے
سب کیلئے میں وہیں کہیں ہوں

مگر تم مجھے ڈھونڈنا مت....!!
کہ تیرے لئے میں کہیں نہیں ہوں..
..Zee
Z  🔥 : جہاں پہ مجھے چھوڑا تھا تونے سب کیلئے میں وہیں کہیں ہوں مگر تم مجھے - 
صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو

تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاوں گا میں
.zee..
Z  : صرف کافور کی خوشبو ہوگی ہر سو تمہارے پہنچنے سے پہلے دفنا دیا جاوں گا میں  - 
بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں 

کہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا ہوں میں 

.Zee.
Z  : بدن کے دونوں کناروں سے جل رہا ہوں میں کہ چھو رہا ہوں تجھے اور پگھل رہا - 
ضبط کرتے ہوئے رونا ہےہمیں آج کی رات
جو نہ پایا وہی کھوناہے ہمیں آج کی رات
Z  : ضبط کرتے ہوئے رونا ہےہمیں آج کی رات جو نہ پایا وہی کھوناہے ہمیں آج کی رات - 
کبھی ہوا اگر  يہ معجزہ تو بيٹھ کر پئيں گے چائے۔
تيرے ساتھ تيرے شہر ميں⁦۔
..Zee..
Z  : کبھی ہوا اگر يہ معجزہ تو بيٹھ کر پئيں گے چائے۔ تيرے ساتھ تيرے شہر ميں⁦۔  - 
ﺧﺎﻟﯽ ﭘﻦ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ 
آﻭﺍﺯ، ﻟﮩﺠﮧ، ﻟﻔﻆ، ﺣﺮﻑ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ 
ﺍﮎ ﻓﻘﻂ ﺳﺮﮐﺶ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮨﮯ
..Zee.
Z  : ﺧﺎﻟﯽ ﭘﻦ ﺳﺎ ﮨﮯ ﺁﺝ آﻭﺍﺯ، ﻟﮩﺠﮧ، ﻟﻔﻆ، ﺣﺮﻑ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﮎ ﻓﻘﻂ ﺳﺮﮐﺶ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﮨﮯ - 
دل ہی عیار ہے بے وجہ دهڑک اٹهتا ہے۔۔۔🍂
ورنہ افسردہ ہواﺅﮞ میں بلاوا کیسا۔۔۔

..zee..
Z  : دل ہی عیار ہے بے وجہ دهڑک اٹهتا ہے۔۔۔🍂 ورنہ افسردہ ہواﺅﮞ میں بلاوا کیسا۔۔۔  - 
خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل،
حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش پاش!
.zee.
Z  : خوش مزاج ہوں اتنا کہ جوڑ دوں ٹوٹے دل، حساس ہوں اس قدر کہ اپنا دل ہے پاش - 
بےوفا ہر کسی کو کیا کہنا
خود کو چل بدگمان سمجھتے ہیں 

آپ کی چپ سے ہم کو لگتا ہے 
آپ چپ کی زباں سمجھتے ہیں
..Zee✍️
Z  : بےوفا ہر کسی کو کیا کہنا خود کو چل بدگمان سمجھتے ہیں آپ کی چپ سے ہم کو -