Zeeshan1 : میری غزلیں و نظمیں بیکار ہوئیں سب، وہ ہر ایرے غیرے کو لاجواب کہتا ہے ... MORE▼.Zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم رویوں سے،،واقف لوگ اہم ہونے کا وہم نہیں پالتے .zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : تُو نے تو رہا کر دیا تھا خود ہمیں لیکن ھم ساتھ لئے پھرتے ہیں زنجیر... MORE▼تُمہارے ..zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ﻣﺤﺒﺖ ﺭﯾﺖ ﺟﯿﺴﯽ ﺗﮭﯽ، ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﻏﻠﻂ ﻓﮩﻤﯽ ﺗﮭﯽ، ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮈﮬﯿﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﮭﯽ ۔ ۔ ۔ ﻣﯿﮟ... MORE▼ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺑﮭﺮ ﺑﮭﺮ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺳﻨﺒﮭﺎﻟﻮﮞ گی ﺯﻣﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﭼﮭﭙﺎ ﻟﻮﮞ گی ﮐﺒﮭﯽ ﮐﮭﻮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﮞ گی ﻣﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺍﺳﯽ ﮈﺭ ﺳﮯ، ﻣﺤﺒﺖ ﮨﯽ ﻧﮧ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﮧ ﻣﭩﮭﯿﺎﮞ ﺑﻨﺪ ﺭﮐﮭﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﻣﮕﺮﺟﺐ ﻣﭩﮭﯿﺎﮞ ﮐﮭﻮﻟﯿﮟ ﺗﻮ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﮨﺎﺗﮫ ﺧﺎﻟﯽ ﺗﮭﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍﻟﯽ ﺗﮭﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺭﯾﺖ ﺟﯿﺴﯽ ﺗﮭﯽ ..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : یاد ھے عشق تھا کبھی مجھ سے ؟ میں اُسی سلسلے میں حاضر ہوں ..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ﻧﺠﺪ ﻭﺣﺸﺖ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﺩﻡ ﺳﺎﺯ ﻏﺰﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ، ﺭﺍﺕ ﺳﮯ ﮐﺎﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ... MORE▼ﻭﺍﻗﻒ ﻏﻢ ، ﻣﺘﺒﺴﻢ ، ﻣﺘﮑﻠﻢ ، ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺗﻢ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﺍﯾﺴﯽ ﻧﺮﺍﻟﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ؟ ..zee. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : آیت ہجر پڑھی اور رہائی پائی ہم نے دانستہ محبت میں جدائی پائی جسم وہ اسم... MORE▼تھا جو ہم پہ کسی شب نہ کھلا عشق وہ زر تھا کہ لگتا تھا خدائی پائی یار تا عمر تیرا ہجر سنبھالے رکھا تو نے کیا چیز بھلا مجھ میں پرائی پائی عشق وہ قرض کہ جو روح کے حصے آیا عمر بھر کٹتی رہائی سانس کی پائی پائی - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : چند لمحوں کے لئے توُ نے مسیحائی کی پھر وہی میں ہُوں، وہی عمر ہے تنہائی کی ... MORE▼کِس پہ گُزری نہ شب ہجر قیامت کی طرح فرق اتنا ہے، کہ ہم نے سخن آرائی کی اپنی بانہوں میں سِمٹ آئی ہے وہ قوسِ قزح لوگ تصوِیر ہی کھینچا کیے انگڑائی کی غیرتِ عِشق بَجا، طعنۂ یاراں تسلِیم بات کرتے ہیں مگر، سب اُسی ہرجائی کی اُن کو بُھولے ہیں تو، کُچھ اور پریشاں ہیں فراز اپنی دانست میں دل نے بڑی دانائی کی۔۔۔!!! - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ریت سے بُت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار اک لمحہ کو ٹھہر میں تجھے پتھر لادوں ... MORE▼میں تیرے سامنے انبار لگادوں لیکن کونسے رنگ کا پتھر تیرے کام آئے گا سرخ پتھر جسے دل کہتی ہے بے دل دنیا یا وہ پتھرائی ہوئی آنکھ کا نیل پتھر جس میں صدیوں کے تحیر کے پڑے ہوں ڈورے کیا تجھے روح کے پتھر کی ضرورت ہوگی جس پر حق بات بھی پتھر کی طرح گرتی ہے اک وہ پتھر ہے جو کہلاتا ہے تہذیبِ سفید اس کے مرمر میں سیاہ خوں جھلک جاتا ہے اک انصاف کا پتھر بھی تو ہوتا ہے مگر ہاتھ میں تیشہ زر ہو تو وہ ہاتھ آتا ہے جتنے معیار ہیں اس دور کے سب پتھر ہیں شعر بھی رقص بھی تصویر و غنا بھی پتھر میرے الہام تیرا ذہن ِ رسا بھی پتھر اس زمانے میں ہر فن کا نشان پتھر ہے ہاتھ پتھر ہیں تیرے میری زبان پتھر ہے ریت سے بت نہ بنا اے میرے اچھے فنکار - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کبھی آو میرے درد کی زیارت کے لیے مرید بن کے جاوگے یہ وعدہ ھے میرا ... MORE▼..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 10REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : انتہائی نفرت کی صورت تو دیکھئے خاکہ یار بنانے کی اجازت بھی نہیں ہمیں ... MORE▼..Zee.. - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : عذاب دید میںآنکھیں لہو لہو کر کے میں شرمسار ہوا تیری جستجو کر کے سنا ہے... MORE▼شہر میں زخمی دلوں کا میلہ ہے چلیں گے ہم بھی مگر پیرہن رفو کر کے یہ کس نے ہم سے لہو کا خراج پھر مانگا ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے اجاڑ رت کو گلابی بنائے رکھتی ہے ہماری آنکھ تری دید سے وضو کر کے کوئی تو حبس ہوا سے یہ پوچھتا محسن ملا ہے کیا اسے کلیوں کو بے نمو کر کے ..Zee.. - 53 months ago FOLLOW SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : سب کہتے ہیں تم اُداسیاں لکھتے ہو۔۔۔۔ شاید تم خود بھی ایسے ہو۔۔ ذرا سے... MORE▼اُداس سے۔۔۔۔ مگر۔۔۔ میں ہنس کے ٹال دیتا ہوں۔۔۔ کیونکہ جسے یہ ضروری نہیں۔۔۔ ہر محبت پر لکھنے والے کو محبت ہوئی ہو۔۔۔ ایسے ہی یہ تھوڑی ناں ہوتا۔ اُداسیاں اور درد لکھنے والا بھی اس کفیت سے گزرا ہو۔۔ یہ تجربہ بھی ہو سکتا ہے اور تجزیہ بھی۔۔۔ میں جس وقت اُداسیاں لکھتا ہوں اس وقت میں اُداس نہیں ہوتا۔۔ ہاں! مگر۔۔۔ اس وقت ضرور اُداس ہوتا ہوں جب مجھ سے ان اُداسیوں کی وجہ پوچھی جائے اور جواب دینے کو میرے پاس سچ میں اُداس ہو۔۔۔ تب اُداسی بتاتے ہوئے میں سچ میں اُداس ہو جاتا ہوں۔۔۔ مجھے اُداسیاں اچھی لگتی ہیں مگر میں اُداس نہیں رہتا۔۔ میں اُداس نہیں ہوں پھر بھی اُداس کر دیا جاتا ہوں۔۔ - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : ہم موت سے عشق کرنے والے عاشق ہیں ہم سے کبھی زندگی کا سودا مت کرنا ... MORE▼.Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : تم مرے پاس ہوتے ہو گویا جب کوئ دوسرا نہیں ہوتا ..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : تم حاصل ِ منظر ہو تو کیا دیکھنا منظر ویسے بھی یہ دنیا میری آنکھوں سے... MORE▼بڑی ہے . ZeE. - 53 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : انَا کہتی ہے خاک ڈال لعنت بھیج اُس پہ عشق کہتا ہےایسا سوچے بھی تو لعنت... MORE▼تجھ پہ 💔 .zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کچّی عمر میں چہرے پر جُھریاں دِکھتی ہی ہنستا ہوں تو گالوں کے اوپر کا ماس... MORE▼لٹک جاتا ہے بھرپور جوانی ہے اور چار قدم چلنے سے سانس اکھڑتا ہے! آنکھیں رستہ تکتے تکتے پِچھلی عمر کو جا پہنچی ہیں! دیکھو! تُم نے کتنی دیر لگا دی آنے میں!! - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : دکھ درد کا صدیوں سے تعلق ہے ہمارا ۔ آنکھوں کی اداسی مجھے ورثے میں ملی ہے ... MORE▼..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT
Zeeshan1 : کچھ مر سا گیا ہے اندر . اب میرا دل حسرتیں نہیں کرتا ..Zee.. - 53 months ago FOLLOW 0REPLIES SHARE LINK REPORT