Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

پتّھر ہو تو ، کیوں خوفِ شبِ غم سے ہو لرزاں
اِنساں ہو ، تو جینے کی ادا کیوں نہیں آتی
..zee..
Z  : پتّھر ہو تو ، کیوں خوفِ شبِ غم سے ہو لرزاں اِنساں ہو ، تو جینے کی ادا کیوں - 
کتاب کھولو , نکالو سورۃ, کہ جس میں یوسف کا تزکرہ ہے
اسی سے دوں گا, میں سب دلائل, لگے عدالت, میں آگیا ہوں

سنا ہے کوئ بھی پاک دامن یہاں سے بچ کر نہیں ہے جاتا
ہے دیر کیسی ! ہے خوف کس کا ! لگاؤ تہمت میں آگیا ہوں
Z  : کتاب کھولو , نکالو سورۃ, کہ جس میں یوسف کا تزکرہ ہے اسی سے دوں گا, میں سب - 
تم دوریوں کی بات کرتے ہو
کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو

مجھے پاس ہی رہنے دو
اپنے ہو کر بیگانے سی بات کرتے ہو

تم کو معلوم میرا حال دل
آباد کر کے ویرانے کی بات کرتے ہو

بھلانا تجھے ہے ناممکن
کیوں روٹھ جانے کی بات کرتے ہو

خدارا میں ہوں ناتواں
کیوں ڈگمگانے کی بات کرتے ہو

شراب سا ہے نشہ تیرا
کیوں میخانے کی بات کرتے ہو

زر خرید غلام ہی سمجھ لو
کیوں چھوڑ جانے کی بات کرتے ہو

انا ہی رکھنی ہے تو پھر
کیوں شمع پروانے کی بات کرتے ہو
..zee..
Z  : تم دوریوں کی بات کرتے ہو کیوں دل جلانے کی بات کرتے ہو مجھے پاس ہی رہنے - 
ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ
جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے ہیں.
Z  : ہم تیرے دستِ مسیحائی کو ترسے ہوئے لوگ جس سے بھی ہاتھ ملاتے ہیں تُجھے سوچتے - 
ہم کسی کے لیے محض ایک تجسس کے سوا کچھ نہیں جب تجسس کھل جائے تو حیثیت ثانوی رہ جاتی ہے! 🖤
..zee..
Z  : ہم کسی کے لیے محض ایک تجسس کے سوا کچھ نہیں جب تجسس کھل جائے تو حیثیت ثانوی - 
درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا
اور سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے ...zee..
Z  : درد اتنا کہ ہر رگ میں ہے محشر برپا اور سکون ایسا کہ مر جانے کو جی چاہتا ہے - 
لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی کیا نصیر
آنکھوں کو سی لیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد
Z  : لاکھوں حسین سامنے آئیں بھی کیا نصیر آنکھوں کو سی لیا ہے تمھیں دیکھنے کے بعد - 
کوئی  خلش سی  رکھتی ہے بیقرار 
وہ میرے حال سے بے خبر ہے کیوں🥀

.zee.
Z  : کوئی خلش سی رکھتی ہے بیقرار وہ میرے حال سے بے خبر ہے کیوں🥀 .zee. - 
اور ـ پھر میں  نے آزاد کر دیا،
وہ اپنا من پسند شخص بھی
.zee.
Z  : اور ـ پھر میں نے آزاد کر دیا، وہ اپنا من پسند شخص بھی .zee. - 
حال پحچھی دا نئی 

ویکھی دا ہوندا اے 
🍁
..zee.
Z  : حال پحچھی دا نئی ویکھی دا ہوندا اے 🍁 ..zee. - 
کوئی شے ایک سی نہیں رہتی
عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں
Zee
🍁
Z  : کوئی شے ایک سی نہیں رہتی عمر ڈھلتی ہے غم بدلتے ہیں Zee 🍁 - 
دامنِ درد کو گلزار بنا رکھا ہے
آو اک دن دلِ پُر خوں کا ہُنر تو دیکھ
Z  : دامنِ درد کو گلزار بنا رکھا ہے آو اک دن دلِ پُر خوں کا ہُنر تو دیکھ - 
کس کے کندھے پہ رکھ کے سر روؤں؟
کس سے جا کر کہوں کہ دکھ سن لے؟
..zee..
Z  : کس کے کندھے پہ رکھ کے سر روؤں؟ کس سے جا کر کہوں کہ دکھ سن لے؟ ..zee.. - 
چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟...🍂
اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر جاؤں...

..zee..
Z  : چیخوں؟ چلاؤں ؟ مذاق بن جاؤں؟...🍂 اس سے بہتر ہے اندر ہی اندر رووں اور مر - 
اب سنورتے رہو بلا سے میری
دل نے سرکار خودکشی کر لی
..zee..
Z  : اب سنورتے رہو بلا سے میری دل نے سرکار خودکشی کر لی ..zee.. - 
جب میں ہی نہ رہا جوانی میں
تو پھر کیا بچے گا کہانی میں
..zee..
Z  : جب میں ہی نہ رہا جوانی میں تو پھر کیا بچے گا کہانی میں ..zee.. - 
"میری ہر ایک امید کا  قاتل۔۔۔🍂
تیرا ایک لفظ  خدا حافظ۔۔۔
..zee..
Z  : "میری ہر ایک امید کا قاتل۔۔۔🍂 تیرا ایک لفظ خدا حافظ۔۔۔ ..zee.. - 
میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دے
فنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو

میں چاہتا ہوں محبت مرا وہ حال کرے
کہ خواب میں بھی دوبارہ کبھی مجال نہ ہو
...Zee..
Z  : میں چاہتا ہوں محبت مجھے فنا کر دے فنا بھی ایسا کہ جس کی کوئی مثال نہ ہو  - 
اُچیاں لمیاں لال کھجوراں 
تے پتر جنہاں دے ساوے
ننگے پنڈے مینوں چھمکاں مارے، 
میرے روندے نیں نین نمانے
جنیاں تن میرے تے لگیاں ،
 تینوں اک لگے تے توں جانے
غلام فریدا دل اُوتھے دیئیے
 جتھے اگلا قدر وی جانے
..Z
Z  : اُچیاں لمیاں لال کھجوراں تے پتر جنہاں دے ساوے ننگے پنڈے مینوں چھمکاں - 
وہ ملے تو یہ پُوچھنا ہے مجھے
اب بھی ہُوں میں تیری امان میں کیا

یہ مجھے چین کیوں نہیں پڑتا
ایک ہی شخص تھا جہان میں کیا
..Zee..
Z  : وہ ملے تو یہ پُوچھنا ہے مجھے اب بھی ہُوں میں تیری امان میں کیا یہ مجھے -