Damadam.pk
Zeeshan1's posts | Damadam

Zeeshan1's posts:

جھوٹی مسرتوں کو یہ حادثہ سنا دو

ھم غم کی تلخیوں پہ ایمان لا چکے ھیں
Z  : جھوٹی مسرتوں کو یہ حادثہ سنا دو ھم غم کی تلخیوں پہ ایمان لا چکے ھیں - 
چھوڑا ھے جب سے اُس نے وہ اندازِ اِلتفات
ہم نے بھی کر لیا ھے کنارہ، کہ اب نہیں..
..zee..
Z  : چھوڑا ھے جب سے اُس نے وہ اندازِ اِلتفات ہم نے بھی کر لیا ھے کنارہ، کہ اب - 
کیا لگا تھا۔! 
ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ،
ﻧﭽﻮﮌ ﺩﻭ ﮔﮯ۔؟
ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮔﮯ ﻏﻢ ﮨﻤﺎﺭﮮ،
ﺟﺐ ﺩﻝ ﺑﮭﺮﮮ ﮔﺎ،
ﺗﻮ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﻭ ﮔﮯ۔؟
ﺑﺘﺎﺅ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔! 
ﯾﮩﯽ ﻟﮕﺎ ﺗﮭﺎ۔؟
ﯾﮧ ﺑﮯ ﺿﺮﺭ ﺳﺎ ﺟﻮ ﺍﯾﮏ ﻟﮍﮐﺎ،
ﻋﺎﺟﺰﯼ ﮐﺎ ﻟﺒﺎﺱ ﺍﻭﮌﮬﮯ،
ﻏﻠﯿﻆ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ،
ﺑﮩﺎ ﮐﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﻋﺘﺎﺏ ﻋﺒﺮﺕ،
ﺑﮩﺖ ﺗﺴﻠﯽ ﺳﮯ ﭘﯽ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ،
ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭼﭗ ﮨﮯ،
ﺗﻮ ﭼُﭗ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ۔؟
ﮐﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﮐﮧ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ،
ﮐﯿﺎ ﺍﺏ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﮨﯽ ﮔُﭗ ﺭﮨﮯ ﮔﺎ،
ﺗﻮ ﺍﯾﺴﯽ ﺳﻮﭼﯿﮟ ﻏﻼﻡ ﺩﻝ ﺳﮯ،
ﻧﮑﺎﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ،
ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ ﯾﮩﺎﮞ ﭘﮧ ﺁﺋﮯ،
ﺗﻮ ﺍﺱ ﭘﮧ ﻣﯿﺮﯼ، ﻭﮦ ﺷﺎﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﻮ،
ﻭﮦ ﺷﺎﻝ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔! 
ﺟﻮ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺳﻮﺭﺝ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ،
ﺍﺩﮬﺎﺭ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ،
ﻭﮦ ﺷﺎﻝ ﺟﺎﻧﺎﮞ۔! 
ﮐﮧ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺧﺰﺍﮞ ﭼﮭﭙﺎ ﮐﮯ،
ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺧﺎﻃﺮ، ﺑﮩﺎﺭ ﻟﯽ ﺗﮭﯽ،
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﭘﯿﭽﮭﺎ ﭼﮭﻮﮌﮮ،
ﺗﻮ ﺍﺳﮑﻮ ﮐﮩﻨﺎ۔! 
ﮐﮧ ﻣﺠﮭ کو حیدر ﻧﮯ ﯾﮧ ﮐﮩﺎ ﮨﮯ،
Z  : کیا لگا تھا۔! ﮐﮧ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ، ﻧﭽﻮﮌ ﺩﻭ ﮔﮯ۔؟ ﭘﮭﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﮔﮯ ﻏﻢ - 
سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزا آتا ہے
خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی ہے___
لوگ کہتے ہیں کہ بس فرض ادا کرنا ہے
ایسے لگتا ہے جیسے کوئی قرض ادا کرنا ہے___
تیرے سجدے کہیں تجھے کافر نہ کردے
تو جھکتا کہیں اور ہے اور سوچتا کہیں اور ہے___
~
Z  : سجدہ عشق ہو تو عبادت میں مزا آتا ہے خالی سجدوں میں تو دنیا ہی بسا کرتی - 
کتنی جاں سوز حقیقت ھے، تیرا نہ مِلنا
کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا۔
🍁
..zee..
Z  : کتنی جاں سوز حقیقت ھے، تیرا نہ مِلنا کتنا پُر کیف مزہ ھے، تیری حسرت کرنا۔  - 
کبھی کسی کو اذیت سے گزرتے دیکھا ہے ۔
کبھی وہ لال آنکھوں والا جس نے آنکھیں خراب 
ہونے کا کہہ کر  منہ چھپا لیا حالانکہ وہ ساری رات 
کسی کی یاد میں جاگتا رہا اور جاگ جاگ کر اپنے آدھے سر میں درد کا پہرا لگوا لیا.
کیا کبھی ایسے لڑکے کو دیکھا ہے جس نے سوائے تیرے
کسی کو سوچنا گوارا نہ کیا ہو۔
اس بے حس دنیا میں کوئی ایسا لڑکا ہے جو کسی کے لیے
مرغ بسمل کی طرح تڑپا ہو۔
جو تمہارا حق سمجھ کر کسی پہ نگاہ اٹھانا بھی گوارہ نہ کرتا ہو۔
تمہارا جواب یقیناً نہ میں ہوگا تو چلو کبھی وقت نکالو اور چلے آؤ مجھ سے مل کر تمہیں اندازہ ہوجائے گا کہ وہ لڑکا کون ہے..
..zee..
Z  : کبھی کسی کو اذیت سے گزرتے دیکھا ہے ۔ کبھی وہ لال آنکھوں والا جس نے آنکھیں - 
ﻭﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی
جس ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎﯾﺘﯿﮟ؛
باﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ؛

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی
جو ﻣﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﮐﺮ 
مجھ ﻣﯿﮟ ﺟﺰﺏ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺘﺎﻉ ﺟﺎﻥ ﺑﻦ گئی

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی_
اﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ کہتی تھی ؛
کہ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮨﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﯽ ؛

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی_
جس ﮐﯽ ﺍﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﯿﮯ ؛
بےﭘﻨﺎﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﻋﺰﺕ ﺩﮐﮭﺎئی ﺩﯾﺘﯽ ﺗﮭﯽ؛

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی_
جس ﮐﻮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮔﮩﺮﺍ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ؛

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی_
جس ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﻣﯿﮟ ﺷﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﺮتا تھا؛
تو ﺑﮯﭼﯿﻦ ﻭﮦ ﮨﻮﺟﺎتی تھی

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکئ
جو ﺭﺍﺯ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ؛ 
حاﺻﻞِ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ؛

وﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی
جو ﻟﻤﺤﮧ ﻟﻤﺤﮧ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﺎﺧﺒﺮ ﺭہتی تھی
جس ﮐﻮ ﻓﮑﺮ ﻣﯿﺮﯼ ﮨﺮ ﻟﻤﺤﮧ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ؛
ہاﮞ ﻭﮨﯽ ﺍﯾﮏ لڑکی
اﺏ ﺑﻠﮑﻞ ﺑﮯﺧﺒﺮ ﮨﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ

.Zee
Z  : ﻭﮦ ﺍﯾﮏ لڑکی جس ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺘﯿﮟ ، ﭼﺎﮨﺘﯿﮟ ، ﻋﻨﺎﯾﺘﯿﮟ؛ باﺭﺵ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﺑﺮﺳﯿﮟ - 
میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا بچتا ہوں ؟؟؟
آدها چہرہ 
ایک ہاتھ 
اور آدها دل 
آدها دل سمجھتے ہو ناں ؟؟؟
اُکهڑی سانسیں 
مدهم تنفس 
بے یقینی ..
یعنی سب ادھُورا
ادھُورا جیون 
جینے کا سبب ادهُورا
اس پل بھی ( جو میری تخلیق کا پل تها ) 
تیرے بن تھا ، تب ادهُورا
تیرے بن ہوں ، اب ادهُورا
یعنی 
سب ادهُورا..

.zee..
Z  : میں اپنی ذات سے تم کو نفی کر دوں تو معلوم ہے میں اپنے آپ کے لیے پهر کتنا - 
سنو ۔!

 تمہارا ہر ایک خیال میری سانسوں کی ڈوری سے ملتا جلتا ہے، اگر مجھے تمہارے خیال آنا بند ہو جائیں تو شاید میں مر بھی سکتا ہوں . میری رگوں میں  تمہاری یاد کی روانگی خون سے بھی زیادہ ہوتی ہے، میرے دل و دماغ پر صرف تم نے قابو پایا ہوا ہے، میرا دماغ صرف تمہیں سوچتا رہتا ہے میں نے عشق میں تمہیں اپنے سر کا تاج ،آنکھوں کی ٹھنڈک بنایا ہوا ہے میں تمہاری ذات کا قائل ہوگیا ہوں، مجھے آج تک یاد نہیں کہ تمہیں سوچے بغیر میں کبھی سویا ہوں اور ہر روز سونے سے قبل تمہیں سوچتا ہی رہتا ہوں اور آنکھ لگ جاتی ہے کیونکہ تم میری سلیپنگ پلز کی مانند ہو،مجھے نیند میں آنے والے سارے خواب بھی تمہارے ہوتے ہیں. اٹھتے ہی تم اتنی شدت سے یاد آتی ہو،کہ اٹھ کر آنکھ کھلنے کا دل کو پورا دن ملال رہتا ہے، تم نے کبھی سوچا ہے گر پا نہ سکو،تو پھر کیسے بھلا پاؤ گا؟
Z  : سنو ۔! تمہارا ہر ایک خیال میری سانسوں کی ڈوری سے ملتا جلتا ہے، اگر مجھے - 
تیرے گُنـــاہ گار، گُنـــاہ گار ہی سہی
تیرے کرم کی آس لگائے ہُوئے تو ہیں❤️
 الجمعہ مبارک 😍💕
Z  🔥 : تیرے گُنـــاہ گار، گُنـــاہ گار ہی سہی تیرے کرم کی آس لگائے ہُوئے تو ہیں❤️  - 
"بے یقینی میں "

زندگی نے میری طرف سے رخ بدل لیا ہے
مجھے شاید اس کی پرواہ بھی نہیں  
ہاں دکھ ہے،
تو اس بات کا کہ موت بھی مجھے قبولنے سے انکاری ہے ۔
کیا اس کے علاوہ کوئی انتخاب ہے میرے پاس،
 کہ میں زندگی کی رمق سے خالی آنکھوں
دنیا کے لیے آتی جاتی سانسوں اور بے حس وجود کے ساتھ انتظار کروں،
 اس وقت کا  ،
جب موت کو مجھ پر رحم آئے اور مجھے خود میں سمیٹ لے 
اس خالی وجود کو سانسوں کے بار سے آزاد کر دے 
اور،
اس قابل کر دے کہ زیر زمین ایک پناہ گاہ میسر آسکے،،

.
Zee.
Z  : "بے یقینی میں " زندگی نے میری طرف سے رخ بدل لیا ہے مجھے شاید اس کی پرواہ - 
کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں
کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا

یہ خال و خد بھی ہمارے یونہی نہیں بگڑے
ہمارے ساتھ محبت کا حادثہ ہوا تھا.
..Zی..
Z  : کسی نے خواب دکھائے تھے زندگی کے ہمیں کسی کے ساتھ ہمارا بھی رابطہ ہوا تھا  - 
وہ پیر تھا بیماروں کو دیتا تھا تعویذ عشق کا      جنازے پر پتہ چلا وہ خود مارا تھاعشق ک ا

.zee..
Z  : وہ پیر تھا بیماروں کو دیتا تھا تعویذ عشق کا جنازے پر پتہ چلا وہ خود - 
بات یوں ہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک ک
کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا ہے۔۔۔"🔥
Z  : بات یوں ہی تو نہیں کرتا میں رُک رُک ک کیا بتاؤں کہ میرا دھیان کہاں جاتا - 
اس کے لہجے سے مجھے بس یہ معلوم ہوا 
اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا.

.zee..
Z  : اس کے لہجے سے مجھے بس یہ معلوم ہوا اسے دشوار لگتا ہے اب مجھ سے تعلق رکھنا. - 
کاسئہ چشم لیئے بیٹھا ہُوں چوراہے پر۔
جانے کس سمت سے جلوے وہ لٹاتا آئے
Z  : کاسئہ چشم لیئے بیٹھا ہُوں چوراہے پر۔ جانے کس سمت سے جلوے وہ لٹاتا آئے - 
مرد کا رونا کرب کی انتہا ہوتی ہے کیوں کہ مرد کسی چھوٹی بات پر نہیں روتا
..Zee..
Z  : مرد کا رونا کرب کی انتہا ہوتی ہے کیوں کہ مرد کسی چھوٹی بات پر نہیں روتا  - 
-" کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا،
وہ الگ بات کسی کے بستر پر دوائیوں کے ڈھیر ہوتے تو کسی کا سونے ٹائم تکیہ گیلا ہوتا_"

...zee..
Z  : -" کسی کو کوئی چھوڑ جائے تو وہ مر نہیں جاتا، وہ الگ بات کسی کے بستر پر - 
Hmmmmm
..zee..
Z  : Hmmmmm ..zee.. - 
تیرے ملنے کا اک لمحہ
بس اک لمحہ سہی لیکن
بکھر جائے تو موسم ہے
وفا کا بے کراں موسم
ازل سے مہرباں موسم
یہ موسم انکھ میں اترے
تو رنگوں سے دھکتی روشنی کا عکس کہلائے
یہ موسم دل میں ٹھہرے تو
سنہری،سوچتی صدیوں کا گہرا نقش بن جائے
تیرے ملنے کا اک لمحہ
مقدر کی لکیروں میں 
دھنک بھرنے کا موسم ہے
..zee..
Z  : تیرے ملنے کا اک لمحہ بس اک لمحہ سہی لیکن بکھر جائے تو موسم ہے وفا کا بے -