Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

تم نے تو نام ہی سنے ہیں فقط😑
ہم نے سہہ کر عذاب دیکھے ہیں💔
💕

Zeeshu786_pk
 

نشہ تھا اسکی______جھوٹی باتوں میں....
وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔

Zeeshu786_pk
 

ہم لوگ جس کو غریب سمجھ کر شادی میں دعوت نہیں دیتے💔
وہ میت میں سب سے پہلے پہنچ جاتا ہے.

Zeeshu786_pk
 

پیار سے بیوی کو گلاب کا پھول مارنے پر
اردو بیوی: نا کریں نا بچے دیکھ لیں گے جانو
پنجابی بیوی: بندہ بن جا نکا ویکھن ڈیا ای حرکتاں تیریاں😑😜😁🙈
#Mental

Zeeshu786_pk
 

ہمیں کوئی پہچان نہ پایا قریب سے.....🌚
کچھ اندھے تھے......کچھ اندھیروں میں تھے🔥💔

Zeeshu786_pk
 

🤦♂️کوئی مر جائے🤦♂️
🤦♂️ تو صبر آجاتا ہے🤦♂️
🤦♂️بچھڑ جائے تو🤦♂️
🤦♂️کیوں نہیں آتا۔ ؟؟🤦♂️

Zeeshu786_pk
 

مرنے والوں کے ساتھ مرا تو نہیں جاتا لیکن یہ بھی سچ ہے کہ کچھ لوگ اتنے پیارے ہوتے ہیں کہ ان کے جانے کے بعد جیا بھی نہیں جاتا
😑😑

Zeeshu786_pk
 

کچھ لوگ اتنے ویلے ہوتے ہیں
چیونٹی کےآگے ہاتھ رکھ کر کہتے ہیں
ہن کتھے جائیں گی😂😂

Zeeshu786_pk
 

مجھے بنا دو عشق کی دنیا کا ایم این اے.
...........
میں وعدھ کرتا ھوں اپنے حلقے کے ھر بے وفا کو سزائے موت دوں گا ::

Zeeshu786_pk
 

❤دیا سانسوں نے اگر ساتھ تو ضرور گھومیں گے ❤
❤ہم بھی خانے کعبے کا 🕋 غلاف چومیں گے 🕋
❤ Ameen❤

Zeeshu786_pk
 

کھائــی تھــی قســـم کـہ ان ســے نــہ
بــولیـں گــے ہــــم
جـب وہ سـامنـے آئـے تـو ہونٹـــوں پــہ
ســــلام آ گـــیا ۔

Zeeshu786_pk
 

*جب الوداع ہی کہنا تھا!*
*پِھر کیوں برسوں بِیتا دیئے تم نے...*

Zeeshu786_pk
 

بات وفاؤں کی ہوتی تو کبھی نہ ہارتے
بات نصیب کی تھی کچھ کر نہ سکے

Zeeshu786_pk
 

💔مجھے آج بھی یاد ھیں اس کے آخری الفاظ....
کہ اگر جی پائے تو جی لینا ورنہ مر جاؤتو اچھا ھے

Zeeshu786_pk
 

عجب حالت ہماری ہو گئی ہے
یہ دنیا اب تمہاری ہو گئی ہے
جون ایلیاء

Zeeshu786_pk
 

اگر آپ سے کوئی غلطی ہو جائے تو😌😏
لمبا سانس لے کر دو منٹ آنکھیں بند کریں🙈
اور سوچیں الزام کس پر لگانا ہے 😁😄

Zeeshu786_pk
 

لوگوں کی باتوں کا برا نا منایا کرو نا ہی دل پر لیا کرو 😍
لوگوں کا کیا ہے انہوں نے تو ایک دن مر ہی جانا ہے 🤪🤪
تے بچنا تسی وی نئی 🤣🤣🤣✌🏻

Zeeshu786_pk
 

رخصت ہونے کا لمحہ آیا ہے
چل زندگی اب مسکرا دے

Zeeshu786_pk
 

سفر کوئی بھی لا حاصل نہیں ہوتا
منزل نہ بھی ملے تو راستے بہت کچھ سیکھا دیتے ہیں

Zeeshu786_pk
 

سوہنڑےمالک دی تقسیم وِچوں حصے آئے ہِن دِھکے دِھیڑے۔
ساڈا گھروِی گھرتاریکیاں دا باقی ہر دے روشن ویہڑے۔
اِسے فٙرق دی وٙجہ تو ڈُب گئےہِن رٙب جانڑدا سٙاجھ دے بِیڑے۔
محتاج تے وٙقت دے شٙاہنواں دے ہوندے ذیشان مُقابلے کِہڑے۔