Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

👌دل توڑنا آج تک نھیں آیا ھمیں
💔ارے صاحب💔
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ہے👌

Zeeshu786_pk
 

❤اسے کہنا ہم ازل سے اکیلے رهتے ہیں..
تم نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا💔.

Zeeshu786_pk
 

شدت سے چاہوگے تو ہو گی خواہش پوری😋😋😒
میں وہ نہیں جو تم کو خیرات سے مل جاؤں گا😇😋❤❤❤
😇🌹

Zeeshu786_pk
 

کوئی مینوں وی کہہ دو..😕😕
تم بن جیا جائے کیسے...😑😓

Zeeshu786_pk
 

کیا کہا قاصد؟؟؟؟؟
زرا پھر سے کہنا
میری یاد اور ان کی آنکھوں میں آنسو 😮😮 😮😮😮😮

Zeeshu786_pk
 

ہم اِتنے پریشاں تھے کہ حالِ دلِ سوزاں
اُن کو بھی سنایا کہ جو غم خوار نہیں تھے 😊✌

Zeeshu786_pk
 

اُنکی ایک مسکراہٹ پے ہم اپنے ہوش گنوا بیٹھ❤❤
ہم ہوش میں آنے والے تھےکہ وہ پھر مسکرا بیٹھے 💞💞

Zeeshu786_pk
 

_*بہت تاخیر سے پایا ہے خود کو ,*_
_*میں اپنے صبر کا پھل ہو گیا ہوں ,*_

Zeeshu786_pk
 

.💔نہ جانے آخر اتنا درد کیوں دیتی ہےیہ محبت💔
💔ہنستا ہوا انسان بھی دعآوَں میں موت مانگتا ہے💔

Zeeshu786_pk
 

زندگی___اپنی تھی ❤️😒
خراب___دمادم کی لڑکیوں نے کردی😂🙈😹😝

Zeeshu786_pk
 

جو تیرے ساتھ گزرا💔
اس وقت پر لعنت✋✋😎
بلکہ لاکھ دی لعنت 😭😭😭😭

Zeeshu786_pk
 

وقت لفظوں کے زخم بھر دے گا
کِس قدر ____ واجبی دلاسہ ہے

Zeeshu786_pk
 

💔رات بھر جاگتے __ ہیں ہم کچھ💔 ایسے لوگوں کی خاطر.💔
💔جنہیں کبھی دن کے اجالو میں💔 بھی ہماری یاد نہیں آتی۔.💔

Zeeshu786_pk
 

تیری خواھش کرلی تو کــون سا گناه کر لیــا...!!!😊
لوگـــــ تو عبادتـــــ میں پوری__کائناتـــــ__مانگـــــ لیتے ھیں....❤

Zeeshu786_pk
 

جــی بھــر کــے چـاہــا تـــم نـــے
جــی ہــی بھـــــر گـیـا تـمــــہارا

Zeeshu786_pk
 

جو نظر سے گِر گیا___٬ وہ میرے لئے مر گیا....🌚💯😒
اب میری جان! روٹھنے٬ منانے والے زمانے گئے!!👏✌🔥

Zeeshu786_pk
 

تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسطہ
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے😭😭😭

Zeeshu786_pk
 

مدتوں بعد بھی نہیں ملتے ہم جیسے نایاب لوگ___
تیرے ہاتھ کیا لگے تم نے ہمیں عام سمجھ لیا..!!

Zeeshu786_pk
 

ماں باپ کا گھر بکا تو بیٹی کا گھر بسا
کتنی ھے دل خراش رسم جہیز بھی 😢

Zeeshu786_pk
 

"میں نے بہت جگہ،یہ سوچ کر صبر کیا ہے
ہوتا ہے چلتا ہے زندگی ہے🔥💯💔🌚