اے خدا اِس دنیا میں ایک اور کمال کردے
یا عشق کو آ سان کردے یا خو د کشی حلال کردے۔ 😘
*زندگی بھر کے لیے روٹھ کے جانے والے*
*میں ابھی تک تیری تصویر لیے بیٹھا ہوں*💔🥀
تم ہی پہ ختم نہیں مہر و ماہ کی گردش
شکست خواب کا اِک سلسلہ تو میں بھی ہوں
آ مل کر ڈھونڈ لیں کوئی وجہ ایک "ہو جانے کی "♥
"یوں بکھرے بکھرے نہ تم ۔۔اچھے لگتے ہو "نہ ہم " 🔥
بکھری میری ذات، اُڑی روح کی دھجیاں۔۔!!
دیکھ مُجھ پر مُحبت کی۔۔۔۔۔۔۔مہربانیاں۔۔!!
میرا تعلق بارش کی طرح نہیں ہے تمہارے ساتھ
کہ برسوں اور ختم ہوجاؤں 🌷☁️😍
بلکہ ہوا کی طرح ہے
خاموش مگر ہمیشہ تمہارے آس پاس
احباب کا رَویّہ بھی بدلا ہُوا سا ہے !
کچھ تنگ ہوگیا ہے مِرا ہاتھ اِن دِنوں
❤ کسی کو کیا حاصل ہو گا ہمیں یاد کرنے سے.....
پاگل
ہم تو عام انسان ہیں یہاں تو سب کو خاص کی تلاش ہے !!!💔
گھٹنوں پہ بیٹھ کرتے ہیں عبادت
دعا قبول ہوتے ہی پیر بدل دیتے ہیں
جسموں سے کھیل کر محبت کے نام پے
میرے شہر کے رانجھے ہیر بدل دیتے ہیں
اگر بلیڈ سے جانو کا نام لکھتے ہویے
سپیلنگ غلط ہو جائیں تو کیا کرنا چاہیے
🤔🤔🤔
وہ کہتے ہیں ایک وقت ہوتا ہے قبولیت کا
حیران ہوں کس وقت نہیں مانگا اس کو🔥
آنچل ذرا کسی کا ڈھلکنے کی دیرتھی
کمرے میں جیسے نُور کا سیلاب آ گیا
اتنے دنوں کے بعد دُھوپ دیکھ کر ایسے لگ رہا ہے جیسے یونیورسٹی کے زمانے کی کوئی معشوقہ سرِراہ مل گئی ہو 😜!
ہائے_________! ان عاملوں کو کون سمجھائے...!!❤
محبوب قدموں میں نہیں دل میں اچھا لگتا ہے...!!❤
شادی اسی سے کروں گا جو چھپکلی 🦎 کو دم سے پکڑ کے اس کی چیخیں نکلوا دے.. 🙄🙄😐
باہر کے ملک میں بچہ پیدا ہو تو کھلونے لے کر دیتے ہیں تاکہ بچہ کھیلے
پاکستان میں بچہ پیدا ہو توایک اور پیدا کر دیتے ہیں تاکہ دونوں آپس میں کھیلیں 🙊😂😜😀😁
#MENTal
اور بتاؤ !
شادی کب ہو رہی ہے آپکی ؟؟؟
#شرماؤ_مت
شادیوں پر خواتین ایک دوسرے کے سوٹ دیکھ کر جل رہی ہوتی ہیں
اور مرد حضرات ایک دوسرے کی بیویاں دیکھ کر😜😜😂✌🏻
محفل خاموش ہے آج.__!!
صاحب
💔 ٹوٹے ہوۓ لوگ کہاں ہیں
جوانی میں اتنے تماشے کروں کہ
بڑھاپا قصے سناتے گزر جائے.
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain