تم تو غیروں کی بات کرتے ہو
ہم نے تو اپنے بھی آزمائے ہیں
💔💘
پہلے پہل تو وہ بھی مرے ساتھ خوش رہا
پھر ایک روز اس نے کہا آپ 😭😭خوش رہیں
آپ کس ماہ میں پیدا ہوئے same😉🙄
والے ایک دوسرے سے 1 سوال کر سکتے ہیں 🙄😂
Me Sep 😍
Just sawal ok setting nahi karni
😁
میرے چپ رہنے سے #ناراض نہ ہوا کرو❤❤
دراصل #خوبصورت لوگ کم بولا کرتے #ہیں😜😂
چھوڑ کے جانا ہے تو جا.."•👣
پر مات ادھوری ثابت کر..✨
مجھ سے جھگڑا کر اور مجھ کو
غیر ضروری ثابت کر.."•❤☺️
Girl's tm Jo lipstick lagti hi ya meethe hoti hai ya karve🤔🤔🤔🤔
پُھر یُوں ہـوا کـے آنکھوں سے دِل میـں اُتـر گئـے وہ
😍
مجھ پر نِگاہِ یــار کـی من مانیاں چلی 💑🙈

جب جسم سے روح نکل سکتی ہے تو دل سے لوگ کیوں نہیں Silent love
میری دلہن تو شرارتی ہونی چاہیے، ،!
معصوم تو میں خود بھی ہوں 😝😝😝😝، ،،!
یادوں کو محبت کے "گلابوں" میں پرو کر
ہم کتنی نفاست سے تمھیں سوچ رہے ہیں💕.
😊کسی کومجھ سےاگرکوئی مسئلہ ہےتو
♣مجھےبلکل بھی نہیں بتائے😜
کیونکہ میرےاپنےمسئلےبہت ہیں۔۔۔😂😂
شکریہ۔۔۔❗❗😜😜
ﺗﻢ ﺳﺐ ﺑﮭﺎﮌ ﻣﯿﮟ ﺟﺎٶ ۔۔۔
ﻣﯿﮟ ﺩﺱ ﺗﮏ ﮔﻨﺘﯽ ﮔﻦ ﮐﺮ ﺗﻢ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗا
ﮨﻮﮞ۔۔۔۔
تیرا مغرور ہو جانا ____💔____ بجا تھا..!!
مُجھے تُجھ سے مُحبّت جو ہو گئی تھی..!!....🔥
شورما کھا کر5 منٹ😉
تک شاپر چاٹنے والی😎
لڑکیاں بھی کہتی ہے😠
I just hate boys🤣🙈
محبت کیا ہے اس شخص سے پوچھو ۔
جس نے دل ٹوٹنے کے بعد بھی انتظار کیا ہو
💔💔💔💔
🌚🌝🌼🌸💔
مدھم سانسوں میں اترتا اذیت ناک طوفان ..... جیسے اندر بہت سے دکھ ہلک سے لپٹے ہوئے غبار کی صورت باہر آنے کے لیے بے تاب ہوں. اور دل پھٹنے والا ہو مگر پھر بھی جینا پڑے..... کیسا محسوس ہوتا ہے؟؟؟؟😇
Bad boy 🌚
بنا دیکھے تیری تصویر بنا سکتا ہوں♥️♥️
بنا دیکھے تیرے دل کا حال بتا سکتا ہوں👀❣️
میری محبت میں اتنی طاقت ھے👈💪
کہ تیرے آنسو میں اپنی آنکھ سے نیکال سکتا ہوں
💕💕💕💕 😍😍
مرنے کی بات پے جو رکھتے تھے ہونٹوں پے انگلیاں
ہائے! وہی لوگ، میرے دل کے قاتل نکلے
" زیادہ ہی نفرت کرنے لگا ہے۔۔۔۔۔ یہ زمانہ ھم سے،،
"' Æ dø$t "'
" اُن سے کہہ دو کہ حُسن نہ سہی #دل تو ھم بھی رکھتے ھیں،،
'"Ä£øÑ3 Büt
HäpP¥"'
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain