کچھ لوگ کہانی ہوتے ہیں
دنیا کو سنانے کے قابل۔
کچھ لوگ نشانی ہوتے ہیں
بس دل میں چھپانے کے قابل۔
اس بات کے ضامن ہیں یہ آنکھ کے حلقے
دُکھ اور بھی ہیں دل کے مضافات سے آگے

میرا دل کرتا ہے کہ میں اس کے گلے لگ کر جی بھر کر رؤں اتنا اتنا کہ جب وہ مجھے خود سے جدا کرنے لگے تو میرا مردہ وجود اسکی بانہوں میں جھول جائے 💔🙂
❤°°° زندگی سے وفا کیجیے °°°✌
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
❤°°° زندگی سے وفا کیجیے °°°✌
جو نہیں ملتا اسے دفع کیجیے
!!!! مرضی ھے تمھاری ...مار ڈالو .... یا جینے دو ھمیں !!!!
!!!!!!! دل بھی تیرا .... ھم بھی تیرے ....حق بھی تیرا ❤
وعدہ نہ کرو اگر نبھا نہ سکوں
چاہو نہ اسے جسے پا نہ سکو
دوست تو دنیا میں بہت ہوتے ہیں
پر ایک خاص رکھو جس کے بنا تم مسکرانا سکو
ہون تیرے بن ناممکن کرنا گزارا ہو گیا____🍂🥀
اللہ دی قسم تو مینوں اِنا پیارا ہو گیا_________🍂🥀
_
سنو ؟ تمھارا دل نہیں کرتا کہ تمھاری چھوٹی بہن میرا جوتا چھپانے کی رسم ادا کرے۔۔😂🙈
#❤❤
درد میں اور بھی کر دیتا ہے اضافہ میرے
تیرے ہوتے ہوئے اوروں کا دلاسہ دینا...!
🔥😒😒😔
💓💓کاشــــں کــــوئــی اپنــــا ہــــو آئینــــے جیســــا_____!!!!!!
جـــو ہنســـے بھـــی ســـاتھ اور روئـــے بھـــی ســـاتھ ___!!!💓💓
موت سے کہنا اب ہماری زندگی کی اتنی سفارش نہ کیا کر
وہ لوگ ہی چھوڑ گئے جن کےلئے ہم جیا کرتے تھے
💓چاہنے والے تو بہت ہے میرے اس شہر میں💓
💓پر تیری دیوانگی کا درجہ سب سے اونچا ہے💞
نفرت ہے اب مجھے محبت سے۔۔۔🔥
ہاں۔۔۔!! محبت ہے مجھے نفرت سے۔۔#
ﮨﺎﮞ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﻧﺎ، ﻣﯿﮟ ﺧٌﻮﺩ ﻏﺮﺽ ﮨﯽ ﺗﻮ ﮨﻮﮞ.....❤
ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ، ﻣﯿﺮﯼ "ﺧٌﻮﺩﯼ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ ﮨﻮ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ "ﻏﺮﺽ" ﺑﮭﯽ ﺗٌﻢ۔۔
بہت خیال رکھتے ہیں وہ اپنے دل کا
ادھر نہیں لگتا تو ادھر لگا لیتے ہیں 💔
بہت قریب آکر بتایا اس نے مجھے
کہ تمہارا_______نہیں ہوں میں!!!!!
تم ہاں تو کرو😜
برات سے بھی پیسے لوٹ کے تمہیں لوڈ کرواؤں گا
😂🙈
ضروری نہیں کہ خون صرف مچھر ہی چوسیں
آجکل یہ ٹیلنٹ رشتے داروں میں بھی پایا جا رہا ہے 🙄🙄😖😖
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain