*ایک تیرا بچھڑنا*
*خاموش کر گیا مجھے💔🥀*
ہمیں بھی بہت شوق تھا دریاے عشق میں تیرنے کا💞💞
اک لہر نے ایسا ڈوبایا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا💕💕
دونوں ہی سلگتے ہیں ، مگر فرقِ تپش ہے
حاسد کی جلن اور ہے، عاشق کا دھواں اور
🔥
اور جب میں خاک نشیں ہو جاوں تو تم بیٹھ کے میری قبر پہ سپارے پڑھنا
💔S💔
For you
مجھے تو چلتے ہوۓ پانی سے ڈر لگتا تھا ۔
تم نے تو میری آنکھوں میں ہی سمندر بہا دیا
ہم نے باندھا آپکے عشق میں احرامِ جنوں،،،
ہم بھی دیکھیں گے تماشا اپنے طواف کا۔۔۔
❣❣"کتنا عجیب ثبوت مانگا ہے اُس نے میری محبت کا،،،،،❣❣
❣❣"مجھے بھُول جاؤ تو میں مانو تمہیں مجھ سے محبت ہے،،،،،❣❣
خود کو چھوڑ گیا مجھ میں
یہ جانا بھی کوئی جانا ہوا ...!!!
تم جو غیروں سے تعلق رکھتے ھو نہ سن لو میری انا اور نفرت میں اتنی شدت ہے
میں آپ کی محبت پہ تھوک بھی سکتا ہوں
🔥🙃🙂
خود پہ بیتی ہو تو روتے ہو سسکتے ہو
وہ جو ہم نے کیا تھا وہ عشق نہیں تھا
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕
محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے💔
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر
کوئی ٹھکرا دے چاہت کو تو ہنس کر سہہ لینا
محبت کی طبیعت میں _ زبردستی نہیں ہوتی
#I__Hete__Love
اس سے کہنا کہ کبھی آ کے ملے
ہم سے رنجش کا سبب جو بھی ہو
کبھی تو جی چاہتا ہے خود کو یوں مار ڈالوں کہ تیرا مان ٹوٹ جائے تو مجھے زندہ دیکھنے کے لیے تڑپے تو میری لحد سے لپٹ کے اتنی روئے کہ وہ آب سے تر ہو جائے میری یادیں تجھے اتنا تڑپائیں کے تیری نیندیں بھی اڑ جائیں تو سکون کی تلاش میں ہر جگہ جائے پر سکون میری قبر پہ آئے میں چاہتا ہوں کہ تم چیخ چیخ کہ مجھے پکارو تمہاری چیخیں آسمانوں میں گونجتی سنائی دیں تجھے کسی خوش سے غرض نہ ہو اور جب جب تم میرے پاس آنے کی خواہش کرو رب اتنی ہی تمہاری عمر دراز کرے اور تو اتنا میری یاد میں تڑپے کہ تیرے بعد کوئی بے وفا نہ ہو تجھے اپنے آپ سے ہی نفرت ہو، تو اتنا روئے کے اشکوں کے ساتھ میری یادیں بھی بہہ جائیں ہاں میں موت چاہتا ہوں اور ایسی چاہتا ہوں جس کا سن کے تو لرز جائے تیرے پیروں کے نیچے سے زمین نکل جائے تیرے اوپر سے آسمان ہٹ جائے تیرا غرور تیرا مان ٹوٹ جاۓ
کبھی دل ٹوٹا کبھی یقین ٹوٹا تو کبھی میں خود ٹوٹ گیا،,,,,,,💔
دینے والے مجھے اپنے اپنے حساب سے چوٹ دیتے رہے۔۔۔۔۔۔💔
💔اتنی چاہت کے بعد بھی تجھے احساس نا ہوا💔
💔ذرا دیکھ تو لے...!!! دل کی جگہ پتھر تو نہیں💔
#I__Hete__Love
ایک تو خواب لئے پهرتے ہو گلیوں گلیوں،
اس پہ تکرار بهی کرتے ہو خریدار کے ساتهہ،
جب غرض ہوئ تب پیار کیا جب وقت ملا تب یاد کیا💔
اب اور حقیقت کیا لکھوں اس دور کہ مخلص لوگوں کی 💔
ٹوٹنے کے بعد خود کو دوبارہ سے ٹھیک کرنے کا دل ہی نہیں کرتا 🔥💔
🌹
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain