ہر شخص تو ہوتا نہیں ہر بات کے قابل ہر شخص کو ہر بات بتایا نہیں کرتے یہ تخت خدا ہے اسے تم پاک ہی رکھنا ہر شخص کو اس دل میں بسایا نہیں کرتےخاموشیوں کو جو تری خاطر میں نہ لائے أس شخص پہ الفاظ کو ضائع نہیں کرتے
اسے جو دیکھا غیروں سے کرتے گفتگو تو خواہش کی دل نے کے کاش یہ لمہ دیکھنے سے پہلے مر گے ہوتے ہم
🔥اُسے کہنا...... ! مجھے اُس سے محبت ہوگئی ہے❤ 🔥اُسے کہنا..... ! کہ میرے مسئلے کا حل نکالے❤ 🔥
#غـضب_کی_دھـوپ_ہے_میرے_شہر_میں🌞👌 #_لیکن..!! #_پھر_بھی_لـوگ_دھوپ_سے_نہیں_ھم_سے_جلتـے_ہیں😎💪💗
بہت سی لڑکیوں نے ہمیں بھی چوما ہے جاناں 😗 وہ الگ بات ہے تب ہم چھوٹے تھے 😒😂😝
مجھے بھی آتے ہیں انداز دل توڑنے کے 💔 ہر دل میں خدا بستا ہے یہ سوچ کے چپ ہوں میں
آپ کی 🔋بیٹری کے مطابق میری دلہن کتنا سوہنی ہوگی😍😜 ظلموں چارج کر کے بتانا 😝😝 🙈🙈🙈🙈
اپنی سانسیں اپنی آہیں تم پہ _وار بیٹھے ھیں💕 محبت تیرے صدقے ھم خود کو ھار بیٹھے ھیں💕 ✌️
کچھ رشتوں کے ختم ہو نے کی وجہ یہ ہو تی ہے ایک بو ل نہیں پاتا ،دوسرا سمجھ نہیں پاتا۔ Good morning..
”دنیا میں تنہاں رہنا ہی ٹھیک ہے“💘 ”بہت دکھ دیتے ہے لوگ اپنا بنا کر“💘 😔
اس کی دوری نے چھین لی ہنسی مجھ سے اور لوگ کہتے ہیں بہت سدھر گیا ہوں میں I HATE LOVE
چل آ تجھے دیکھا دوں اپنے دل کی ویران گلیاں شاید تجھے ترس آجاۓ میری اداس زندگی پر.
جس نے ہمیں خریدا منافع کما لیا اپنا ہے یہ کمال کہ ہر بار بک گئے🔥
یہ بھی ہو سکتا ہے یہ سفر آخری ہو میرا یہ بھی ممکن ہے ، پھر تم دیکھ نہ پاؤ ہم کو_!!
تیرے بعد نظر نہیں آتی مجھے کوئی منزل کسی اور کا ہونا میرے بس کی بات نہیں I HATE LOVE 💔💔
کچھ اس طرح سے ڈائری مکمل کی میں نے پہلے صفحے پر تم ___آخری پر ہم لکھ دیا....
یاد تو ان کو بھی آتی ہے مگر بتاتے نہیں خدا جانے،ان کی انا کا مسئلہ ہو گا💔