اسے لگتا ہے بات نہ کرے گی تو وہ بھول جاۓ گی مجھے
پاگل یہ دل ہے اس میں جو بس جاۓ وہ جایا نہیں کرتے

💜"اندھیری قبر کو خود ھی روشن کر نے کی تیاری کر"
""اقبال""
"آج حیات روح سے کوئ وفا نھیں کرتا کل مٹی کے ڈھیر پر دعا کون کرے گا.❤❤❤❤
*بے سکونی بڑھ جاۓ تو عبادت کا وقت*
*بڑھا دو اور اللّٰہ سے بات کرو اور اپنے دکھ*
*کا مداوا اسی سے کرو وہ بڑا رحیم و کریم ہے۔*
📚 *سنہری باتیں* 📚
Good Morning
رُﮐﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺎﻧﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ
ﺍﺳﮯ ﮔﻠﮯ ﻧﮧ ﻟﮕﺎﺗﺎ ﺗﻮ، ﮔُﮭﭧ ﮐﮯ ﻣﺮ ﺟﺎﺗﺎ😍🤗
سنا تھا ٹوٹ کر جڑنا بہت مضبوط کرتا ہے
سو ریزہ ریزہ کر بیٹھا اسی آس پہ خود کو
تیرا خیال تو میں سو بار چھوڑ دوں
لیکن تیرا خیال مجھے بھولتا نہیں..!!


اس کے سوا جو دیکھا وہ کہاں تھا دیکھنے کے قابل
جو اس کے ساتھ دیکھا نظارہ وہ خوبصورت تھا
رواج تو یہی ہے دنیا کا مل جانا بچھڑ جانا
تم سے یہ کیسا رشتہ ہے نہ ملتے ہو ، نہ بچھڑتے ہو
وَمَن اَظْلَم مِن مّنَعَ مَسَاجِدَ اللّٰہِ اَنْ یُّذْکَرَ فِیْھَااسْمُہٗ
اس سے بڑا ظلم کیا ہوگا جو لوگوں کو مسجدوں سے منع کرے
میں اس سے پہلے محبت میں مبتلا ھوا تھا
یہ شاعری تو میری دوسری حماقت ھے
کٹ تو جاتی ہے مگر رات کی فطرت ہے عجیب
اس کو چپ چاپ جو کاٹو تو صدی بن جاتی ہے۔۔۔۔۔ !
Tm puchti thi na kitny pyar krty ho❤❤❤
Lo aj gin lo barhish ki boondhein☔☔☔
Pura pdna Maza na Aya to pesy waps🤣😂trute نکاح کے بعد دولہا نے مولوی صاحب سے پوچھا ” آپ کی فِیس؟
مولوی صاحب: “بیوی کی خوبصورتی کے حساب سے دے دو”
دولہا نے ایک سو روپے دے دیۓ، مولوی صاحب کو بڑا غصہ آیا لیکن چپ رہے۔
اچانک ہوا چلی اور دلہن کا گھونگھٹ اٹھ گیا۔
مولوی صاحب مسکرا کر بولے
“یہ لو بقایا 80 روپے”۔
😜😜😜😜😜😜
لڑکیاں اپنی مونچھیں چھپانے کے لئیے ماسک پہن رہی ہیں 😷
خیر مینو کی

تم پہ مرنے سے پہلے اور تھوڑا
جو پہلے مر جاتے تو اچھا تھا
اگر تو سلیقے سے توڑتا مجھ کو
میرے ٹکڑے بھی تیرے کام آتے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain