Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

💔''چلو ہم ضد نہیں کرتے کے ہمارا ہال پوچھو...?💔
💔"تم خود کس حال میں ہو اتنا تو بتا دیا کرو...!!!💔

Zeeshu786_pk
 

لگا کر عشق کی بازی سنا ھے روٹھ بیٹھے ھو.....🌺🌺🌺
محبت مار ڈالے گی ابھی تم پھول جیسے ھو....🌺🌺🌺

Zeeshu786_pk
 

دل کرتا ہے آج خود ہی فیصلہ سنا ڈالوں
دوں خود کو سزائے موت اور قلم توڑ ڈالوں

Zeeshu786_pk
 

تیری یادیں کہتی ہیں خودکشی کر لو🙂🖤
دل کہتا ہے نہیں پاگل امی بہت روئیں گی😭😭😭😭

Zeeshu786_pk
 

رات ساری گزرتی ہے بس ان حسابو ں میں
اُ سے محبت تھی ؟نہیں تھی؟ہے؟نہیں ہے؟ 🤔
🔥🔥

Zeeshu786_pk
 

کوئی لمحہ ہو تیرے ساتھ کا میری عمر بھر کو سمیٹ لے 💗
میں فنا بقا کے سبھی سفر اُسی ایک پَل میں گزار دوں ❤
💕

Zeeshu786_pk
 

کچھ زخم انسان کے کبھی بھی نہیں بھرتے
بس انسان انکو چھپانے کا سلیقہ سیکھ جاتا ہے۔

Zeeshu786_pk
 

*💔کچھ دن بہت خوش رہا تھا میں💔*
*💔اب اُس خوشی کا قرض اتار رہا ہوں💔*

Zeeshu786_pk
 

کسی عام شخص سے خاص کیوں نہیں ہو رہا
میں اداس ہوں وہ اداس کیوں نہیں ہو رہا...🙃

Zeeshu786_pk
 

تُو ہسدی سوہنی لگدی ایں،تُو کملی کُھل کے ہسیا کر
تیرے لئی دل ایہہ حاضر اے ، تُو ساڈے دل وچ وسیا کر.

Zeeshu786_pk
 

ابھی کچھ اور پڑھ لو مجھے
میں نے اگلے اوراق میں مر جانا ہے.

Zeeshu786_pk
 

ناراض ہو کر بھی ناراض نہیں رہتے
ایسا "عشق"کرتے ہیں ہم تم سے❤😘

Zeeshu786_pk
 

اپنی طبیت کا مزاج بھی بہت عجیب ہے
لوگ موت سے ڈرتے ہے اور ہم تیری جدائی سے

Zeeshu786_pk
 

زمانہ جب
ڈُھونڈے تُجھے تو
خواہش ہے میری
گُمشُدہ تُو
میری آنکھوں میں مِلے جاناں...

Zeeshu786_pk
 

بہت مجبور آنکھیں تھیں، بہت بے رَبط جملے تھے💖💖
ضرورت کو بیاں کرنے سے، اک خوددار قاصر تھا۔۔!!💖💖

Zeeshu786_pk
 

🍂ہم بھی انا پرست زمانے میں ہیں مشہور۔۔۔۔💪💘
🍂کرتے ہو بے رخی تو____ صد بار کیجیئے۔۔۔۔👎

Zeeshu786_pk
 

💞ساری دنیا کی محبت سے کنارہ کر کے
ہم نے رکھا ہے فقط خود کو تمھارا کر کے💞

Zeeshu786_pk
 

مانا کہ تم سے کچھ دوریاں بڑھ گئی ہے.... ،،،،،،،،،،
مگر آج بھی ہم تیرےحصے کا وقت تنہا گزارتے ہیں...

Zeeshu786_pk
 

کسی اور کے بازوؤں میں سمٹ کر
تجھے سوچنا
کس قدر منفرد تجربہ تھا....!!!!

Zeeshu786_pk
 

خود اپنی اداوں پے زرا غور کرو
ہم جو عرض کرے گئے تو
شیکایت ہو گئی