غلط نہیں زمانے میں لاجواب ہیں ہم👌
سمجھ سکے نہ کوئی وہ کتاب ہیں ہم❤️
...
.
خواب لفظوں میں ڈھل نہیں سکتے
کاش ، آنکھیں پڑھا کرے کوئی _🍁
-"🙈🙉🙊_*"
_________ 🦋🖤_👑|•√
*قبول ہیں شرارتیں میری *😁🙈
*یا پھر سر پھاڑ دوں تم سب کا*😒🧐
دل کرتا ھے چرا لوں ...
وہ لمحے جو تجھے اداس کرتے ھیں
😉😉
ایک چہرے سے اترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مل جاتے ہیں
کریلے تو کھاۓ نہیں جاتے اقبال کے شاہینوں سے😀😀😀
اور پھر کہتے جانوں فون اُٹھاٶ ورنہ میں زہر کھا لوں گا...😂😂🙊🙊
اے خدا گروپ کے تمام کنوارے لڑکوں اور لڑکیوں کی شادی کرادے🤲
ان کی درد بھری شاعری جھیلی نہیں جاتی مجھ سے😊😊
یہ شونا مونا جادو ٹونا کچھ نہیں ہوتے
سب مسلمان آپس میں بہن بھائی ہیں🙊😜😂😂😂😂
جب بھی امی بولیں بھاڑ میں جاؤ🙄
میں سیدھا اس دما دم میں آ جاتا ھوں😝😝😂😂
جتنا #بدل سکتا تھا...بدل لیا خود کو ❤
اب جن کو #شکایت ھے بدل لیں #راستہ اپنا 😎
👌👌
بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے
صرف زندہ رہے ہم تو مر جائیں گے
ہچکیاں ہو گئیں کیوں آج گلے کا پھندہ ؟
ہائے کس وعدہ فراموش کو ہم یاد آئے ؟
:ا ! گِلہ نہیں، پر غم تو ہے
وہ ایک شخص بھی میرا نہیں ہوا
Bhool jany ka hunar muje ko sikhaty jao
Ja rahy ho tu sabhi naqash mitaty jao
Chalo rasman hi sahi murh ky muje dekh tu lo
Torhty torhty taluq ko nibhaty jao💔💔
*وہ شخص جو شامل رہا میری دعاؤں میں.....*
*بن مانگے کسی اور کو مل گیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔*
*کتنا اذیت ناک ھوتا ھے ...*
*کسی کے پاس "وہ" دیکھنا*
*جو آپ سے "چھینا" گیا ھو ......!!!*
انھوں نے پوچھا کیا کرتے ہو آج کل
میں نے مسکرا کر جواب دیا
صبر 😔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain