Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

فاصلہ رکھیں جناب
پیار تو ہو گا نہیں
کروناوائرس نہ ہو جائے
🙈😂😉😋

Zeeshu786_pk
 

ایک تھے #قائداعظم جو پاکستان بنا گئے
اور ایک میں ہوں ایک #سہیلی تک نہی بنا سکا😂😜😩😄😭😂😂

Zeeshu786_pk
 

لاک ڈاؤن کی وجہ سے لیموں نہیں ملے
مہمانوں کے لیے شربت بنانا تھا
پھر ہزار لیموں کی طاقت والا لیمن میکس ملا دیا
پتا نہیں ناراض ہو کر کیوں چلے گئے😝😝😂😂

Zeeshu786_pk
 

تحقیق سے پتا چلا ھے😋
اکثر لڑکیاں برقعہ اس لیے بھی پہنتی ہے
کیونکہ انھیں کپڑے استری کرنے میں موت پڑتی ہے 😜😜😜😜😜😜😂😂
sach hy na girl 😂😂

Zeeshu786_pk
 

تُو نے دیکھا ہی نہیں شہر میں پھیلی تھی وبا
مرنے والوں میں ترے حُسن کے بیمار بھی تھے

Zeeshu786_pk
 

🙂لوگ دل میں جگہ بناتے ہیں
میں اپنے والی کے دل میں سرنگ بناؤں گا 😂😜😁🙈

Zeeshu786_pk
 

ﺟﯿﺴﮯ ﺩﮬﺎﮔﮧ ﮬﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﺴﺒﯿﺢ ﻣﯿﮟ
ﺍﯾﺴﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﮯ __ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﮬﻮ ﺗم

Zeeshu786_pk
 

میں پہروں تکتا رھتا ھوں تیری تصویر کو۔.
بہت جچتی ھے پازیب تیرے پائوں میں۔❤👌

Zeeshu786_pk
 

میں اپنے بچوں کو بنا ہوم ورک کے اسکول بھیجوں گا😌
پھر اس سے میڈم میرا نمبر مانگے گی 😅😎😋😋
اف میرے نکے نکے سپنے ہاے 😍😆🙈👻

Zeeshu786_pk
 

ہماری __آنکھوں پر کیجئے __بھروسا_!!
گواہی تو _____ عدالت____مانگتی ہے...!!!

Zeeshu786_pk
 

کاش ایسی صبح ملے مجھے مقدر سے !!🙈😊
آنکھ کھولے تیری چوڑیوں کی چھن چھن سے!!😍👌

Zeeshu786_pk
 

اپنی عمر سے16 سال نکال کر بقایا عمر کمنٹ میں لکھیں
میں بھی دیکھوں کون فیڈر 🍼🍼🍼🍼 کے لائق😜😜😜
Jhooot Not Allowed😂😂

Zeeshu786_pk
 

لڑکیوں تم بس موٹر-سائیکل کی چین میں اپنا دوپٹہ پھنسا سکتی ہو
مھجے نہیں 🙈😉😂💪

Zeeshu786_pk
 

وقت کے کیلنڈر پر ، ہر کسی کے حصے کی
داستاں تو رہتی ہے،صورتیں نہیں رہتیں.

Zeeshu786_pk
 

چاہ، بے آبرو نہیں ہوتی
خودسری، دوبدو نہیں ہوتی
گفتگو،شوخیاں پہن کر بھی
آپ کے روبرو نہیں ہوتی

Zeeshu786_pk
 

ﮈﮬﻞ ﺭﮨﺎ ﮨـﮯ ﻋُﻤﺮ ﮐﺎ ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳـﺎ ﭘﻞ آنکھوں ﻣﯿﮟ
ﻧِﯿﻨﺪ ﮨـﮯ ﺳﮩﻤﯽ ہوئی اور رَت جگا خاموش ہے

Zeeshu786_pk
 

جان دینے کی باتیں ہوتی ہیں یہاں
یقین مانو دعا تک نہیں دیتے لوگ

Zeeshu786_pk
 

ٹائم پاس کرنا ہے تو برتن دھو لیا کرو انی دی او
آدم کے بیٹے کھلونا نہیں ہیں۔🔥💦🥀"
#❝ ♥💫_✌💥 ❞

Zeeshu786_pk
 

*بابا جی* فرماندے نیں۔۔۔
*پاکستانی عورتیں مہمانوں کیلئے وہ گلاس لیتی ہے۔*
*جس میں پیپسی کم آتی ہو۔
😝😝

Zeeshu786_pk
 

ہم سے ہم کلام ھونا ھے تو ادب وآداب سے ہونا__🙏
لہجوں کی تلخیاں ھم منہ پے مار دیتے ھیں__😡😡