Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

ﺍﭼﮭﮯ ﺍﻧﺴﺎﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺧﺮﺍﺑﯽ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ،،، ﮐﮧ ﻭﮦ ﺳﺐ ﮐﻮ ﮨﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﺳﻤﺠﮫ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ

Zeeshu786_pk
 

*ﻣﯿﮟ ﺍﺩﺍﺳﯽ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﺩﻓﺘﺮ ﻣﯿﮟ*
*ﺻﺮﻑ ﮨﻨﺴﻨﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮞ.*

Zeeshu786_pk
 

کہاں سے ملتا ہے بتاؤ مجھے بھی...
.
.
میں نے بھی خریدنا ہے ٰپتھر کا دلٰ🖤

Zeeshu786_pk
 

اپنی سانسیں بھی کر دوں تیری سانسوں میں منتقل
اس سے زیادہ تجھ کو اور کس طرح چاہوں...

Zeeshu786_pk
 

ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﺗﺠﺴﺲ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺩ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻼﺵ
ﻋﺠﯿﺐ ﺩﻝ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ

Zeeshu786_pk
 

معتبر بن کہ ڈستے رہے لوگ
کاش ہم بھی چہرہ شناس ہوتے

Zeeshu786_pk
 

: #آنکھیں #دیکھے بنا نہیں #رہتی۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!! 😢 #ہونٹ تو #خیر سی لیے #ہم نے''''''۔۔۔۔۔!!!! 💔

Zeeshu786_pk
 

سنو .. کیسے پڑھتے ہیں جنازہ ان کا ....?
وہ خواب جو سینے میں مر جاتے ہیں.

Zeeshu786_pk
 

کبھی رات بھر کے جھگڑےکبھی چاہتوں کی باتیں وہی آپ ہی کے قصےوہی آپ ہی کی باتیں وہ ملا ہے مجھ کواکثر
سرِ راہ چلتے چلتے وہی اجنبی نگاہیں
وہی بے رُخی کی باتیں کوئی ہم کو یہ بتائےکہ یہ جنون نہیںتو کیا ہے ملے جب بھی ہم کسی سے تو کریں آپ ہی کی باتیں میرے خیال پر وہ یوں ہی
کچھ ایسے مسکرائے ہم سُنا رہے ہوںجیسےکسی اجنبی کی باتیں۔۔!!

Zeeshu786_pk
 

ایک دن کہو گے اسے کیا ہوا
کل ہی تو بات ہوئی میری😇 💔

Zeeshu786_pk
 

*ذرا بد مِزاج سا لڑکا ہوں*
*بہت کم لوگوں کو راس آتا ہوں ۔۔*💔🥀

Zeeshu786_pk
 

❤️ دل نہ توڑا کریں
"صاحب"
بڑا درد ہوتا ہے 💔
# …💕💕💕۔…
Good night

Zeeshu786_pk
 

ملاوٹ ہے تیرے عشق میں عطر اور شراب کی❤
کبھی ہم مہک جاتے ہیں،
کبھی ہم بہک جاتے ہیں💞
😍😍😍

Zeeshu786_pk
 

ہو گئی ہو بھول تو دل سے معاف کر دینا اے دوست
💔
سنا ہے سونے کے بعد ہر کسی کی صبح نہیں ہوتی.....
Good night

Zeeshu786_pk
 

*زندگی ہاتھوں سے جا رہی ہے*
*شام سے پہلے رات آ رہی ہے* 💔🥀

Zeeshu786_pk
 

ایویں۔ ہاسے ہاسے وچ
آ گئے تیرے چاسے وچ
پیار توں بوہتا پیار سی تیرے
دتے ہوئے۔۔۔ دلاسے وچ

Zeeshu786_pk
 

کاش تم بن جاو میری زندگی بھر کا ساتھ
۔
ہم دنیا کو بتائیں گے محبت کیسے کرتے ہیں

Zeeshu786_pk
 

اسے روکتے بھی تو کس قدر 🤔 وہ شخص اتنا عجیب تھا__!؟🌹
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ 😔 سے کبھی اشک 😭 سے نہ پگھل سکا__!!😱

Zeeshu786_pk
 

آغوش محبت میں یہ کیسی لطافت ہے
یہاں جو بھی سوتا ہے اٹھنے کا نہیں رہتا

Zeeshu786_pk
 

تم نے محبت محبت سے زیادہ کی ہے۔
ہم نے محبت تم سے بھی زیادہ کی ہے۔
تم کیا کرو گے محبت کی انتہا۔
ہم نے انتہا سے تو ابتدا کی ہے...... •