خود ہی روتا ہوں اور خود ہی کو ،، نا رویا کرو،، کی تسلیاں دیتا ہوں 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
تم اپنوں مىں خوش رہنا مجهے بهلا دىنا
آ جاے مىرى ىاد تو مسکرا دىنا
مشکل ہے تىرے بن اب جىنا
مر جائىں تو آنے کى ضرورت نہىں
اپنے دل کے کسى کونے مىں دفنا دىنا
*محبت پاؤں کی ایڑی میں گڑے کانچ کے اس ننھے سے ذرے کی مانند ھے ... جو دکھائی نہ بھی دے تو بھی اس کی چبھن نیند چھین لیتی ھے .....!!!*💞💞💞
*مخلص دوست اور احباب ھی ھیــــں جو جوان رکھتے ھیــــں - صاحب ... ورنہ بچے وصیت پوچھتے ھیــــں اور - رشتے حیثیت پوچھتے ھیــــں ......!!!*💞💞
عشق ہو رہا, ہے , ان سے کیا , کیا جائے☺
ہو نے ,دیا, جائے , یا , روک, دیا , جائے💕
تک تک مینوں دنیا ہسے
ویکھ میرا حال نئ مائے
اے جندڑی میتھوں نبھدی نئیں
اک واری فئر پال نئ مائے۔۔
مجھے واپس تو کرکے دیکھ میری ساری
وفاییں،، میں بھی تو دیکھوں، تیرے پاس بچتا کیا ہے۔
آؤ گے نا جنازے پر میرے ۔۔۔۔❣
میں نے کون سا روز روز مرنا ھے ۔۔۔۔❣
اسے روکتے بھی تو کس قدر 🤔 وہ شخص اتنا عجیب تھا__!؟🌹
کبھی تڑپ اٹھا میری آہ 😔 سے کبھی اشک 😭 سے نہ پگھل سکا__!!😱
محبت-----سچ ھے-----سائیں.❤
بس لوگ----جھوٹے----نکلتےہیں..
تمہیں کیا پتہ کہ ، رب کا واسطہ,
بے بسی کی کس انتہا پہ دیا جاتا ہے_💔
درد چھپا کے مسکرنا ھی کمال ھے ___°°
اور ھم اس کمال میں کمال رکھتے ہیں ___°°
* 💖🔥💖
حاصلِ زندگی، حسرت کے سوا کچھ بھی نہیں
یہ کیا نہیں، وہ ھُوا نہیں، یہ ملا نہیں، وہ رھا نہیں
اقبال تیری چمگادڑیں برقعے کے نیچے
پندرہ پندرہ دن ایک ہی سوٹ پہنتی ہیں🙊😜
😂😜
😂😂😂
مزہ چکھ لینے دو اسے بھی غیروں کی محفل کا
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہ ہو سکا وہ کسی اور کا کیا ہو گا___?😎💔💔💔
اگر کوئی آپ کی" شناختی کارڈ" والی تصویر" دیکھ کر آپ سے پیار کرنے لگے تو اسے کبھی مت کھونا.
یہ سچے پیار کی نشانی هے
😝😝😝
___🌸🥀✨
*'' میں کس کو اپنا شرارتی سا دل دوں؟ 🙊*
*یہاں تو سبھی دل جلے ہیں🤦♂️😁*
*☆☆* 🔥
میری فرینڈ لسٹ کی کچھ لڑکیاں مرجانیاں اتنی دکهی شاعری کرتی ہیں کہ دل کرتا ہے🙈🙈
انہیں گلے لگا کر سارا دن روتا رہوں😌😌😛😢😢😂
ہجر کی آنکھوں سے آنکھیں ملاتے جائیے
ہجر میں کرنا ہے کیا یہ تو بتاتے جائیے
زمانہ چھان کر میں نے کیا تھا منتخب تم کو۔۔۔۔💔
یہ میری بد نصیبی تھی کہ تم بے وفا نکلے۔۔۔۔۔۔💔🙈
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain