Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

ایک بار تھام جو لیا ہاتھ تمہارا ❣️
نہ خود جدا ہوں گے نہ ہونے دینگے ❣️
____❤

Zeeshu786_pk
 

مزہ چکھ لینے دو اسے بھی غیروں کی محفل کا
جو اتنی چاہت کے بعد میرا نہ ہو سکا وہ کسی اور کا کیا ہو گا___?😎💔💔💔

Zeeshu786_pk
 

کیا زمانہ تھا
فقط ہوتے تھے مردا مردے
اب تو ہر سمت نظر آتے ہیں زندہ مردے

Zeeshu786_pk
 

ہرگز مجھےقبول نہیں ضد تیری کہ۔۔۔۔۔۔
میں خودداریوں کو بیچ کر پاس وفا کروں۔۔۔۔۔۔
یہ سر مجھے عزیز ہے عزت کی حد تلک۔۔۔۔
عزت نہیں تو سر کامیں گردن پر کیا کروں؟؟

Zeeshu786_pk
 

لوٹ لیتے ہیں اپنے ہی۔۔۔۔
غیروں کو کیا پتہ کہ دل کی دیوار
کہاں سے کمزور ہے۔۔

Zeeshu786_pk
 

میرے آس پاس تو____، یار ہیں..
مُجھے زہر__، کِس نے پلا دیا.. ؟! :(
💔🙏😭

Zeeshu786_pk
 

ڈوبنا ہی پڑتا ہے ابھرنے سے پہلے
غروب ہونے کا مطلب زوال نہیں ہوتا

Zeeshu786_pk
 

تو ہے میری دعاؤں کے دلکش حصار میں..💖
میں تیری عافیت کی مبارک لکیر ہوں.....💖

Zeeshu786_pk
 

کو ئی ہلکا سا
💋 umaah
ہی کر دو 😒
کل سے نکا نکا بخار ہے اج وی طبیعت ٹھیک نہیں 😩🤒

Zeeshu786_pk
 

زندگی تو جانو مانو والوں کی ہے😋
ہم تو پوسٹ کر کے کمنٹس کا انتظار کرتے ہیں 😒😕

Zeeshu786_pk
 

ایک گھنٹے سے کچھ نہیں کھایا ⁦☹️⁩
کہیں مجھے پیار تو نہیں ہو گیا😂🙈😅

Zeeshu786_pk
 

ہاتھ سن پیر سن ناک بند.. 🥴🤭
کیا یہ میرا پہلا پہلا پیار ہے.. 🤔🙈

Zeeshu786_pk
 

میری دعا ھے تمہیں دنیا کی ہر خوشی ملےلیکن محبت حرام ھو جائے تم پہ💔

Zeeshu786_pk
 

ویسے تو عشق ممنوع ہے مگر 💖
مجھ سے کرنے کی اجازت ہے آپ کو 😜

Zeeshu786_pk
 

بسْــــــــــــــــــمِ اللّه الرَّحْمَنِ الرَّحِيْم
اﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺻَﻞِّ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤﺪٍﷺ،🌸ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﷺ،🌸ﻛَﻤَﺎ ﺻَﻠَّﻴْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ،🌸ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَﺠِﻴﺪٌ.
ﺍﻟﻠَّﻬُﻢَّ ﺑَﺎﺭِﻙْ ﻋَﻠَﻰ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﷺ،🌸ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﻣُﺤَﻤَّﺪٍﷺ،🌸ﻛَﻤَﺎ ﺑَﺎﺭَﻛْﺖَ ﻋَﻠَﻰ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ،🌸ﻭَﻋَﻠَﻰ ﺁﻝِ ﺇِﺑْﺮَﺍﻫِﻴﻢَ،🌸ﺇِﻧَّﻚَ ﺣَﻤِﻴﺪٌ ﻣَﺠِﻴﺪ🌸

Zeeshu786_pk
 

بیوی:انڈا بنا دوں آپکو😆😂
😋😋
شوہر:نہیں میں انسان ہی ٹھیک ہوں😁😁
وڈی ای جادوگرنی😱
🔥

Zeeshu786_pk
 

گھر والے عزت نہیں کلتے فیشبک والے پوشٹ لائک نہیں کلتے جانو تو قشمت میں نہیں 😭😭
یا اللہ مینو چھڈ کے 🙏🙏🙅
چک لے اینا شالیاں نوں 🙏😜😂

Zeeshu786_pk
 

میں چاہتا ہوں مرا نام لے کے روئیں لوگ
میں چاہتا ہوں جوانی کی موت آئے مجھے

Zeeshu786_pk
 

بھتیجے کو سکول چھوڑنے بائیک پے جا رہا تھا کہ سامنے لڑکیوں کی وین نظر
آ گئی پھر آہستہ آہستہ بائیک وین کے ہیچھے لگا دی چلتے چلتے ایک دم سے بھتیجے نے میرے کان میں کچھ بولا
پھر نا چاہتے ہوئے بھی مجھے وین سے آگے نکلنا پڑا بھتئجے کے الفاظ
👇👇👇👇۔
چاچو تم نے کبھی اپنی شکل دیکھی ہے
اپنے آپ کو دیکھ اور ان لڑکیوں کو دیکھ یہ تیری اوقات سے باہر ہیں کیوں میرا اور اپنا ٹائم ویسٹ کر رہا ہے 😭😭😭🙄😑😞😔
#Mental

Zeeshu786_pk
 

سونا 93،400 روپے تولہ ہو گیا😱😱😱
اسلام نے مردوں پر سونا حرام کیا تھا،
حکومت نے عورتوں پر بھی حرام کر دیا😂😂