کل رات جانے کیا ہوا.. ؟؟
کچھ دیر پہلے نیند سے کچھ اشک ملنے آگئےکچھ خواب بھی ٹوٹے ہوئے کچھ لوگ بھی بھولے ہوئے کچھ رستے میں بھٹکی ہوئیں کچھ گرد میں لپٹی ہوئیں
کچھ خول میں سمٹی ہوئیں بے ربط سی سوچیں کئی بھولی ہوئی باتیں کئی
اک شخص کی یادیں کئی پھر دیر تک جاگتا رہا سوچوں میں گم بیٹھا رہا
انگلی سے ٹھنڈے فرش پر اک نام ہی لکھتا رہا کل رات بھی وہ رات تھی،
کچھ دیر پہلے نیند سے،
میں دیر تک روتا رہا
💛💛💛💛
💞ہم اپنی ذات میں خود ایک سلطنت رکھتے ہیں💞
💞ہمارے قدم جہاں ٹھرے وہاں لوگ اپنا دل رکھتے ہیں
دو روپے کی تالیا ان لڑکیو کے لیے جن سے 2 منٹ بات کر لو وہ یہ سمجھتی ہے کے لڑ کالائن مار رہا ہے 😁😂😂😂👏
سنو لڑکیو. !
تم پیدائشی بے وفا ہو یا
بعد میں کورس کرتی ہو 😂😉😅😂😝
لہجے سمجھ ہیں آجاتے ہیں ۔۔ بس مجھے ۔۔لوگوں کوشر منرہ کرنا اچھا نہیں لگتا ۔۔
میں ایسی لڑکی سے شادی کروں گا
جو ہیرے اور موتیوں کی بنی ہو 🙈🙄😔
#Mental
دو گھنٹے ڈانٹنے کہ بعد امی کہتی ہیں...
"اب تو میں نے تُمہیں کہنا ہی چھوڑ دیا ہے..."😒😏
آج کل ٹھرکیوں کی نئ پوسٹ🤦♀️
"کیا تمہیں قبول ہے کسی کے عشق میں ہارا ہوا لڑکا"😏
بندہ پوچھے کہ سیدھی طرح کہہ دو کہ پہلی باجی نے بلاک کیا ہوا ہے🙄😂
اب شلوار کالی ہو یا الٹی کیا فرق پڑتا ہےبلاوز کے اندر ٹهنڈا گوشت ہو یا بو والا کیا فرق پڑتا ہے ٹیٹوال والے کتے سب کها جاتے ہیں مگر فرق یہ ہے کہ
سفید چادر پہ خون گرنا لازم ہے ورنہ کردار پہ انگلی اٹهانہ لازم ہے ہم گندے سے نطفے سے بنے لوگ نجانے کس پاکیزگی کی تلاش میں ہیں کہ ٹهنڈا گوشت بهی کهانا ہے لحاف بهی اوڑهنا ہے پهر سیاہ حاشیے پہ ٹوبے کی توڑ پهوڑ کر کےٹیک سنگھ کی طرح لاچار باپ کے سامنے زمانے بهر میں کهول دو کی آواز سے راز فاش کر دیے جاتے ہیں
بدکرداری کا طعنہ دے کر کہانی ختم کر دی جاتی ہے ہائے عورت کتنی چالاک ہے
مرد کتنا معصوم
عشق اگر مستی میں آجاۓ تو!
سَر نیزے پہ اور "قرآن" لبوں پہ آ جاتا ہے!
آ پھر سے روبرو کہ آئے مجھے قرار
اب کے اداس یوں ہوں کہ جینا محال ہے
وہ جو کھتے تھے نا کے کیسی ھون میں کبھی
بھول نھی پاو گے ایسی ہون میں
آدھے سے کُچھ زیـــــــادہ ہے... پورے سے کُچھ کـــــــم
کُچھ زنـــــــدگی, کُچھ غـــــــم. ,کُچھ عشق, کُچھ ہـــــــم🔥
آپ پر شدت سے پیار آتا ہے❤❤
آپ مجھ سے بچ کے رہیے گا 🙈😍😍👇
بچهڑا کہ کچه اس ادا سے کہ رت ہى بدل گى
اک شخص سارے شہر کو وىران کر گىا
دوستی ایسی ہونی چاہیے کہ لوگ پوچھیں 😜😍
تم دونوں کا آپس میں چکر تو نہیں 🤗
just post😸😸😸😸
جب محبت ہی نہیں رہی درمیان.......
وہ روٹھے کیا ہم مناۓ کیا.......
لڑکیوں خودکشی کر لو😁😏
آج مجھے پھر ایک آنٹی نے پرپوز کیا 🙈😂😂✌🏻
آؤ محبت مکمل کرتے ہیں😍
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں😍❤
آنکھیں ہی دیکھ کر فنا ہو گئے اسکی😍😍
پردہ نہ کیا ہوتا تو پردہ کر گئے ہوتے...
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain