Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"🚬😂😂😂🙈

Zeeshu786_pk
 

لڑکی والے💁۔لڑکا🕴 ہمیں پسند نہیں🙄😛
لڑکے والے🕴۔۔پسند تو ہمیں بھی نہیں تو کیا گھر سے نکال دے 🙈
😆😁😂
...😂😂😂

Zeeshu786_pk
 

عورت کا کام اپنے بچے کی تربیت کرنا ہے
ساس کے بچے کی تربیت سے گریز کرے😑🙄😁
#Mental

Zeeshu786_pk
 

مجھے ایک #غنڈی ٹائپ GF چاہیے🤔🙈
کیونکہ #شرافت کا زمانہ نہیں رہا✌🔥

Zeeshu786_pk
 

محبت رب سے ہو تو سکون دیتی ہے اقبال.🌹
نہ خوف ہوگا جدائی کا نہ خطرہ بے وفائی کا۔🌹
Good morning Frinds

Zeeshu786_pk
 

ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﮨﻮﮞ
ﺟﻮ ﮐﮭﻠﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ
ﻓﺮﺍﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ.

Zeeshu786_pk
 

کہتے ہیں خوبصورت لوگوں کو دیکھنے سے عمر بڑھتی ہے..🙈🙈
اب پتا نہیں آپ لوگوں کے پاس میری تصویر ہے کہ نہیں...❤❤😂
😸😸😸

Zeeshu786_pk
 

ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺟﻦ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﮭﯽ ﮐﺎ ﮈﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮭﻠﺘﺎ 😝 ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﯿﮟ 😌 ﺟﺎﻧﻮ ﺗﻢ ﮔﮭﺮ ﭘﮧ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺑﺎﻗﯽ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﻟﻮﮞ ﮔﯽ 😂

Zeeshu786_pk
 

آج اتنا تنہا محسوس کیا خود کو
جیسے کوئی دفنا کر چلا گیا ہو

Zeeshu786_pk
 

سعودی عرب جدہ ایئرپورٹ پر ایک پاکستانی امیر صاحب کے پاس سامان کا وزن 35 کلو سے زیادہ ہو گیا تھا اسے بتایا گیا کہ یا تو 5 کلو سامان کم کرو یا 300ریال دو
امیر صاحب نے شرعی حل نکالا اور کمبل نکال کر اپنے ساتھ لپیٹ لیا کہ مجھے سردی بہت لگتی ہے اب وزن بھی برابر ہو گیا اور کمبل بھی ساتھ لے ایا
اسے کہتے حلال کرپشن ۔🤣🤣🤣
دیکھو ہمارے پاکستانیوں کا دماغ کیسے چلتا ہے ۔ 🤣🤣🤣🤣
#پاکستانی زندہ باد💪💯💯✔😎😎😎😎

Zeeshu786_pk
 

اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلى مُحَمَّدٍ وَّآلِ مُحَمَّدٍ
ایک بار محبت سے درود پاک پڑھ لیجئے

Zeeshu786_pk
 

بوائز دنیا کی سب سے
معصوم مخلوق ھے🔥 💯😊
Agree 🙈

Zeeshu786_pk
 

السلام علیکم
کسی کی حوصلہ شکنی مت کرو ہو سکتا ہے وہ اپنی آخری امید لیکر چل رہا ہو
صبح بخیر

Zeeshu786_pk
 

*آنسو نکل پڑے خواب میں اسے دور جاتا دیکھ کر۔۔۔۔۔۔*
*آنکھ کھلی تو احساس ہوا عشق سوتے ہوئے بھی رُلاتا ہے۔۔۔*

Zeeshu786_pk
 

.q2 Good Morning friendz

Z  : .q2 Good night friends - 
Zeeshu786_pk
 

~~.. وہ مجھے ذندہ دیکھ کر بولی .....؟؟؟
~~.. تجھے بدعا نہیں لگتی کیا. .......؟

Zeeshu786_pk
 

بیوی : اجی سنتے ہو؟؟ سردی سے میری ناک بند ہو گئی ہے😐😐😔
شوہر : یہ سردی کا اثر تمہاری زبان پہ کیوں نہی ہوتا۔۔۔🙄
( نوٹ )
شوہر گھر سے فرار ہے
#Mental

Zeeshu786_pk
 

🌹....لاکھ اپنے گرد حفاظت کی لکیر کھینچو
ایک بھی ان میں نہیں ماں کی دعاؤں جیسی🌹

Zeeshu786_pk
 

اگر آپ بہت زیادہ ذہین ہونا چاہتے ہیں تو روزانہ تھوڑا تھوڑا سب کا دماغ کھایا کریں۔۔😁