گاؤں بھی چھوٹ گیا شہر بھی کھانے آئےکیسا اندھیر ہے ، یہ کیسے زمانے آئے
حسرتیں جمع ہوئیں آنکھ کی جھیلوں کے قریبدشت کے لوگ سمندر میں نہانے آئےکھل کے روتا ہوں تو ہمسائے گلے پڑتے ہیںچپ جو ہوتا ہوں ، مرا گھر مجھے کھانے آئےمیں بلاؤں بھی تو نزدیک نہ آئے کوئی تو جو روٹھے ، تجھے ہر شخص منانے آئےمرے ہمعصروں نے شاہوں کے قصیدے لکھےمیرے حصے میں بغاوت کے ترانے آئے
(انتخاب)
کوجی لڑکی میں پھساتا نہیں
سوھنی لڑکی مجھ سے پھستی نہیں😕😕😕
رخصتِ یار کا منظر بھی کیا منظر تھا یارو
ہـــــــم نے خود کو خود سے بچھڑتے دیکھا.....😢😢
فنا فی العشق کہاں؟ چاہتوں کی بات کہاں؟
عطائے ربّی ہے______جس کاچناؤ ہو جائے
آپ نے اُس شخص کو کھودیا جناب..!!
جو خُدا سے آپ کی باتیں کیا کرتا تھا..!!
❤. دل کے رشتے قسمت سے ملتے ہیں................!!!!
❤. ورنہ ملاقات تو ہزاروں سے ہوتی ہے................!!!!
ﺍﺳﺎﮞ ﺍُﺟﮍﮮ ﻟﻮﮎ ﻣﻘﺪﺭﺍﮞ
ﺩﮮ ٗﻭﯾﺮﺍﻥ ﻧﺼﯿﺐ ﺩﺍ ﺣﺎﻝ
ﻧﮧ ﭘﻮﭼﮫ
ﺗﻮﮞ ﺷﺎﮐﺮﺁﭖ ﺳﯿﺎﻧﺎ ﺍﯾﮟ
ﺳﺎﮈﺍ ﭼﮩﺮﮦ ﭘﮍﮪ ﺣﺎﻻﺕ ﻧﮧ
ﭘﻮﭼﮫ
*بعض اوقات انسان کی زندگی میں وہ خلا آجاتا ہےجسے پُر کرنا ناممکن ہو جاتا ہے*
*چیزیں تو چیزوں کامتبادل ہوسکتی ہیں'مگرانسان'انسانوں کا متبادل نہیں ہوسکتے.❤*
کل شب میں نے دیوار سے باتیں کی
وہ باتیں جو تجھ سے کرنے والی تھی....
دلیل تھی نہ کوئی حوالہ تھا ان کے پاس
عجیب لوگ تھے بس اختلافات رکھتےتھے🔥
ہو گئی ہو کو ئی بُھو ل تو دل سے معاف کر دینا
سُنا ہے سو نے کے بعد ہر کسی کی صُبح نہیں ہو تی۔
پتہ نہیں کہاں ہے وہ لڑکی جو کہے گی.. 😍
آپکی پوسٹیں پڑھتے پڑھتے آپ سے پیار ہو گیا..😘😛😍
*اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ*
*اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّ عَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيد*
جمعہ مبارک.
آج شدت سے دل چاہ رہا ہے 🌚
کوئی لڑکی ib میں صرف اتنا پوچھے ٹھیک تو ہو نا ۔۔ ؟
🔥
"اپنی تحریر سے کچھ ایسا أبھاروں گا تجھے.........!!
"پڑھنے والے تیری ____ تصویر بنا ڈالیں گے.........!!
Good Morning every one
❣❣❣کاش کے ملـــے مـجھے مـــقدر کی سیاہی اور قلم💔
لمہے لمہے کی خوشی لکھ دوں تمہاری زندگی کیلے❣
Good evening friends
اُن کو اپنا بنا لیں گے ہم——!!!!!
کوئی صورت تو نکلے ملاقات کی
جو خاموش ہوں تو گریز کیجیۓ، مت چھیڑٸیے ہمارے سینے میں بین کرتی ہیں اب تلخیاں...!!!!
روز صبح اٹھ کے یہ سوچتا ہوں کہ نہا لوں
لیکن سردی دیکھ کے سوچتا ہوں
چھوڑ او یار
دل صاف ہونا چاہیئے 😜🤣
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain