Damadam.pk
Zeeshu786_pk's posts | Damadam

Zeeshu786_pk's posts:

Zeeshu786_pk
 

شکوہ اول تو بے حساب کیا
اور پھر بند ہی یہ باب کیا
تھی کسی شخص کی تلاش مجھے
میں نے خود کو ہی انتخاب کیا !!
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️

Zeeshu786_pk
 

آنکھوں میں نیند کا خمار بھی بہت ہے
تیرے وعدے کا کیا انتظار بھی بہت ہے

Z  : ہاں ! مجھے تنہا اور کھوۓ ہوۓ لوگ پسند ہیں..! وہ جن کی دُنیا، دنیا والوں کی - 
Zeeshu786_pk
 

آؤ محبت مکمل کرتے ہیں❤
تم کندھا رکھو ہم سر رکھتے ہیں💑

Zeeshu786_pk
 

.q1 Good Morning to all friendzzz kesy ho sub

Zeeshu786_pk
 

تیرے بعد کسی کو سوچے
دل کی اس بغاوت پہ لعنت🔥✌

Zeeshu786_pk
 

زندگی کے اس سفر میں کوئی بھی ساتھ نہیں دیتا
ہر کوئی چھوڑ جاتا ہے ایک گزری ہوئی رات کی طرح

Zeeshu786_pk
 

ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ... ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺳﺎ ﻣﺎﻥ ﭨﻮﭨﺎ ﮨﮯ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﻟﻮﮒ ﺑﭽﮭﮍﮮ ﮨﯿﮟ ﺗﮭﻮ ﮌﮮ ﺳﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺍﮌ ﮔﺌﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﺎ ﺁﭖ ﮔﻨﻮﺍﯾﺎ ﮨﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮﺑﺮﺳﻨﺎ ﺳﮑﮭﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﭼﺎﮨﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺻﻠﮧ ﭘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﮨﻮﺍ ﺗﻮ ﮐﭽﮫ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺲ ﮐﺴﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﮯ ﺭﻻﯾﺎ ﮨﮯ

Zeeshu786_pk
 

شرارت لے کر آنکھوں میں وہ اُس کا دیکھنا توبہ😍
میں نظروں پہ جمی نظریں جُکانا بھول جاتا ہوں ❤️❤️

Zeeshu786_pk
 

اچھا نہیں لگتا اب باربار کس کو اپنی یاد دلانا
ہوتی ہے جن میں وفا وہ خود ہی یاد کر لیا کرتے ہیں.. *.💔*

Zeeshu786_pk
 

جن کا عشق سچا ہو_________وہ کب فریاد کرتے ھیی!!!💔
لبوں پہ خاموشی رکھتے ہیی_________دلوں سے یاد کرتے ھیی!!!💔

Zeeshu786_pk
 

سارے جہاں کو چھوڑ کر تجھ سے کیا ہے عشق..
مت کر قبول.... داد تو دے انتخاب کی...
Ishq khuda

Zeeshu786_pk
 

جی ہاں مجھے جنون کی حد تک عشق ہے تم سے
😍😍😋
،
،
،
،
،
حــضرات میں اپنی #چائے 👈☕سے مخاطب ہوں
😜😎😂😂

Z  : بُوئے گُل اس لئے پھرتی ہے چھپائے چہرہ گیسُو سرکارِ دو عالم ﷺ نے سنوارے - 
Zeeshu786_pk
 

✿بنانے میں سال بیت جاتے ہیں ۔۔۔۔
بکھرنے میں بس لمحہ لگتا ہے_
گھر بار۔✿۔کردار✿اور یقین۔✿۔😐
الــوداع دســمبر

Zeeshu786_pk
 

دسمبر ٹھہر جاو نہ ابھی لمحے نہیں بکھرے ابھی موسم نہیں بچھڑے میرے کمرے کی ٹھنڈک میں ابھی کچھ دھوپ باقی ہے میرے آ نگن کے سب پورےابھی بھی گنگناتے ہیں میرے بے چین ہونٹوں پر ابھی مسکان ویسی ہے کسی کے لوٹ آنے کا ابھی امکان باقی ہے دسمبر اک بات بولوں میں اگر تم ماں جاو تودسمبر ٹھہر جاو نہ دسمبر ٹھہر جاو نہ
Fst day janwary