تجھ سے درکار تھی مسیحائی۔مشورے تو وکیل دیتے ہیں ہیں۔
باندھ رکھنے کے ہم نہیں قائل ۔ہم محبت میں ڈھیل دیتے ہیں۔
جون کو پڑھا ہیں آپ نے
انگلیاں پھیر میرے بالوں میں یہ میرا درد سر نہیں جاتا
زنی حسین تھی اور پھول چن کے لاتی تھی۔
DM q nhi chal rha freebase se koi bat skta ha
تلقین کرو صبر کی بے شک مجھے لیکن۔
اے دنیا کے لوگوں میرا نقصان تو دیکھوں۔
dukh....
حسرتیں روگ بن گئی مرشد
لوگ ذہنی مریض کہتے ہیں