Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

😔😔😔......

Zenish22
 

hadrabad se kon kon ha yhan

Ameen Suma ameen
Z  : Ameen Suma ameen - 
Bilkul ...
Z  : Bilkul ... - 
Zenish22
 

وہ مجھ کو دیکھ نہ پاتا تھا پریشانی میں۔
سو دعا کرتا تھا مر جائے پریشان نہ ھوں۔

Zenish22
 

تیری بخشی ھوئی وحشت کی عطا لگتی ہیں۔
ورنہ منہ زور اداسی میری کیا لگتی ہیں۔

Kahan gae
Z  : Kahan gae - 
Zenish22
 

Ramzan Ka Chand mubariq Hun sub ko

Zenish22
 

Kitna Acha wkht tha Hana.

Zenish22
 

میرا دل اب نہیں کرتا تمھیں آواز دینے کو۔
تمھیں واپس بلانے کو

Zenish22
 

ایک دھاگے کی لاج رکھنے کو۔
موم کا روم روم جلتا ہیں۔

Jokes image
Z  : Hun sada janu nhi ooo bn daaaa - 
ہم سے ایک بار ہمکلام ھونے کا وعدہ تو کیجئے۔
یہ دنیا کے سارے کام رفع دفع
Z  : ہم سے ایک بار ہمکلام ھونے کا وعدہ تو کیجئے۔ یہ دنیا کے سارے کام رفع دفع - 
Zenish22
 

جس پر ہنسے تھے لوگ ۔
وہ رونے کی بات تھی۔

Zenish22
 

آج لگتا ہیں بس تماشا تھا۔
وہ تعلق جو بے تحاشا تھا۔

Zenish22
 

اناللہ واناالیہ رجعون۔

Zenish22
 

red ya yallow star milne se kia faida HOTA ha koi bta skta ha?

Zenish22
 

باقی ہر گل پوچھ بیلی خوش ھو کے ۔
اک اجڑن دے حالات نہ پوچھ۔
کیوی۔ آیا کیویں کوئی چھوڑ گیا۔
کیویں ھوئی آخری ملاقات نہ پوچھ۔
میری عاجزی دیکھ جزبات نہ پوچھ۔
او تلخی دے کلمات نہ پوچھ۔
تو شاکر آپ سیانا ہیں۔
ساڈہ چہرہ پڑھ حالات نہ پوچھ۔

Zenish22
 

افسوس دل کا حال کوئی پوچھتا نہیں۔
سب کہہ رہے ہیں یہ تیرے چہرے کو کیا ھوا

Zenish22
 

یہ رات آخری لوری سنانے والی ہیں۔
میں تھگ گیا ھو یار مجھے نہیں آنے والی ہیں ہیں۔
ہنسی مزاق کی باتیں یہی پہ ختم ھوئی ۔
اب اس کے بعد کہانی رولانے والی ہیں۔