Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

🧐🧐🧐🧐....

Zenish22
 

🙈....

Zenish22
 

ajnabi

Zenish22
 

😂😂😂....

Zenish22
 

kbhi nhi likhte us Paris paker ki Kahani mujhe tu yhi lgta ha tme muhbt hui he nhi thi jhot khete hun tm bhi .....

Zenish22
 

Kuch ASA likho na jis se lgy k tehreo ki maliqa wohi ha jis se apka tluq rooh se wabista ha Jo rooh me utr chuki ha jise bhulana na mumkin ha take Rukti hui sanse bhal hun ske.

Zenish22
 

میں نے کہا تھا مجھے تیرنا نہیں آتا۔
بہت دور تبھی تو کنارے رکھے گئے۔

Zenish22
 

کچھ نہ کچھ تو ہیں چھوٹنے والا۔
مجھ سے دنیا یہ دنیا سے میں۔

Zenish22
 

uffffff

Zenish22
 

All is well

Zenish22
 

🤣🤣🤣...

Zenish22
 

جنت کے پتے

Zenish22
 

ہم یاد تو تم کو آتے ھو گے ۔جب پنچھی گیت سناتے ھو گے؟

Zenish22
 

مجھے ایسا لگتا ہیں کے کچھ لوگ آپ کی زندگی میں اسلئے آتے ہیں کے شاید آپ کو اس وقت ان کی ضرورت ھوتی ہیں زندگی نے
کچھ سکھانا ھوتا ہیں آپ کو تبھی ہاں ہم اس چیز کو محبت کا نام نہیں دے سکتے۔

Zenish22
 

Meri jc halat ha apki

Zenish22
 

کوئی دوسرا ہمارا دل نہیں توڑتا ہم خود اپنا دل توڑتے ہیں ایک ایسی جگہ رہ کر جہاں ہماری ضرورت نہیں ھوتی۔

Zenish22
 

انسانی فطرت بارش ختم ھو جائے تو چھتری بوجھ لگنے لگتی ہیں۔

Zenish22
 

کبھی کبھی یہ سن کر بڑی خوشی ھوتی ہیں کے جنت میں برتن نہیں دھونے پڑے گے۔

Zenish22
 

حفاظت باغ کی جب باغ کے مالی نہیں کرتے۔
تو پھر موسم بہاروں کے بھی ہریالی نہیں کرتے۔
خدا حافظ تمھارا دوستوں اس چور نگری میں۔
یہاں کے پالتوں کتے بھی رکھوالی نہیں کرتے
غریبوں کے گھروں کی چار دیواری نہیں ھوتی۔
تو کہتا ہیں کے وہ پردے کی رکھوالی نہیں کرتے۔
اسے کہنا کے کس کافر کو پھول اچھے نہیں لگتے۔
مگر یہ ہیں کے ہم گلشن کی بدحالی نہیں کرتے۔

Zenish22
 

aj Pakistan Jeet gya ya har gya batae