Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

میرے بغیر جنہیں چین ہی نہ پڑتا تھا۔
کہا گئے وہ سب جھوٹ بولنے والے۔

Zenish22
 

نینو میں تھی پیار کی روشنی۔
تیری آنکھوں میں یہ دنیا داری نہ تھی۔
تو اور تھا تیرا دل اور تھا۔
تیرے من میں یہ میٹھی کٹاری نہ تھی۔

Zenish22
 

Hal ....wo ager ....pouch bhi ly...
Thek hon ....
YHI...
Tu khena ...
Hain.....

Zenish22
 

پتنگے گر خبر لاتے تو ان کے پر نہ جل جاتے۔
مجھے تتلی نے بتلایا خوشبوں دار ہیں لیلی۔😋

Zenish22
 

اور کب تک نہیں ملنا۔
آپ کے پاس تو گھڑی ھو گی۔
اس کا نمبر نہیں لیا کسی نے۔
سب سمجھتے رہے پری ھو گی۔

Zenish22
 

.g2.g2.f6

Zenish22
 

.g2.g2.g2

Zenish22
 

مرشد ہمارے جسموں پر لہجوں کے نیل ہیں

Zenish22
 

Use kia maloom honga intzar ka dukh.
Me uske pas kbhi der se gya he nhi.

Zenish22
 

Tm thek hon.
Han me thek hon.

Zenish22
 

میں بلا کا شرارتی تھا ہنستا رہتا تھا۔

Zenish22
 

Ajeeb marahil se guzri ha zindgi.
Jis ki jahan zarort thi wo wohi stha chor.gya.

Zenish22
 

Dua kren plz Rub asani kren

Zenish22
 

پھر ملے گے ۔۔۔۔مگر۔۔۔۔کبھی۔۔
شاید

Zenish22
 

قبریں اپنے خاکی پن کو روتی ہیں۔
لوگ اپنے زندہ جسموں میں مر جاتے ہیں۔

Zenish22
 

تیرا مسیج میری دھڑکن کو بڑھا دیتا ہیں۔
میں تیری کال کے آنے سے مروں گی اک دن۔

Zenish22
 

کتنا سوہنا ہیں میرا رب جو مانگوں عطا کرتا ہیں جب پکاروں سنتا ہیں

Zenish22
 

اے ایمان والوں اللہ سے ڈرتے رھو۔

Zenish22
 

Jhot bola ha tu qaim bhi Raho is par tum.
Adami ko sahbe kirdar hona chahye.

Zenish22
 

Sahi kia