Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

مولا یا صلی وسلم دائی من عابدن
اعلی حبیبی کا خیرل خلقی کل لحی می۔

Zenish22
 

وہ تنہا کون ہیں اللہ ھو اللہ۔
بادشاہ وہ کون ہیں اللہ ھو اللہ۔
کیا اونچی شان ہیں ہیں۔اللہ ھو اللہ ۔سب دلوں کی جان ہیں اللہ۔ھو اللہ۔

Zenish22
 

Me wo kis trha se kro biyan jo kiye gae ha sitam yhan.
Sune kon meri ye dasta .koi hum nashin ha na raz da.
Allha .

Zenish22
 

میں جب اپنے خدا سے ملو گا یہ پوچھوں گا۔کن جب پہلی بار کہا تھا کون سا لفظ ایجاد کیا تھا۔
دیکھنا اس دن یہ ثابت ھو گا پہلا لفظ محبت ھو گا

Zenish22
 

رک گیا ہیں وہ یا چل رہا ہیں ۔
ہم۔کو سب کچھ پتہ چل رہا ہیں۔

Zenish22
 

وہی ایک کوشش زندہ رہنے کی۔
مرنے کی بھی کچھ تیاری کیا کرو

Zenish22
 

یہ چند لوگ جو بستی میں سب سے اچھے ہیں۔
انہیں کا ہاتھ ہیں مجھ کو برا بنانے میں۔

Zenish22
 

صرف خنجر ہی نہیں آنکھوں میں پانی چاہئیے
اےخدا دشمن بھی مجھ کو خاندانی چاہیئے

Zenish22
 

زندہ رکھتا تھا مجھے شکل دیکھا کر اپنی۔
کہیں رپوش ھوا اور مجھے مار گیا

Zenish22
 

اب کیا لکھے ہم کاغذ پر اب لکھنے کو کیا باقی ہیں۔

Zenish22
 

درد تو روز کا تماشہ ہیں۔
آج لیکن شدید ہیں سائیں۔

Zenish22
 

Zkhum py zkuhm ab tu Rhem malik..i5

Zenish22
 

Jin k dil saf hote ha wo thukra diye jate ha

Zenish22
 

بدن کی رمز سمجھ روح کا آشارہ سمجھ۔
مجھے سمجھ نہ سمجھ دکھ میرا خدارا سمجھ۔

Zenish22
 

💔💔💔💔

Zenish22
 

Ye tu zarf zarf ki bat hain.
Koi seh gya koi khe gya.

Zenish22
 

مجھ کو معلوم ہیں برباد ھو چکا ھو میں۔
تو میرا سوگ منا مجھ کو سوگوار نہ کر۔

Zenish22
 

Goodmornig dua ha sb ka din acha guzren ameen

Zenish22
 

مٹی میں ملا کر جاتے ہیں۔
کاندھوں پر اٹھانے والے لوگ۔

Zenish22
 

خوبصورت نقوش والی گداگر لڑکی۔
سیاہ بخت نہ ھوتی تو پری ھوتی۔