میں سوچتا ھو مجھے یاد کر رہا ہیں وہ۔
میں جان بوجھ کر لقمے گراتا رہتا ھو۔
فقط زنجیر بدلی جا رہی تھی۔
میں یہ سمجھا رہائی ھو گئی ہیں۔
کون سا دکھ بتاوں آپ کو۔
ہر دکھ میں مبتلا ھو میں۔
یقین تھا کے کوئی سانحہ گزرنا ہیں۔
گمان نہ تھا کے تیرا ساتھ چھوٹ جائے گا۔
یہ کس نے بھر دی مجھ میں خاموشی۔
میں تو وہ تھا جو شور کیا کرتا تھا۔
کتنی حسرت تھی کے انجام بدل جائے گا۔
آخری ورق کئی بار پلٹ کر دیکھا۔
Dukh dard ki dunya se chaly q nhi jate.
Hummlog bhi kia log ha mar q nhi jate..
محبت کی آڑ میں اکثر۔
ہم۔نے حوس کا تماشہ دیکھا۔🤣🤣
زندہ مردہ
بادل آگئے ہیں بارش ھو گی لگتا ہیں۔
جان چھوٹی
شرارتوں سے فرصت نہیں ملتی۔
ورنہ ہم۔کر کے بتاتے محبت کیسے کہتے ہیں
Dm......
کیسا موسم ہیں بے یقینی کا۔
فاصلے ان دنوں شفا ٹھہرے۔
Tanha zindgi ka bhi apna maza ha.
Na kisi k ane ki khushi .
Na kisi k jane ka gham.
Jb hum kisi Rishte se thakne lg jate ha tu hume us me srif khamiya he nzar ati hain.
کیا خوب ھوتا پیں جب وہ چائے اپنے ہاتھوں سے پلاتا ہیں۔😍
ہم ایسے لوگ ہیں جن پر کوئی جادونہیں چلتا۔
پلٹ کر دیکھ بھی لیتے ہیں پتھر بھی نہیں ھوتے
لے تیرے کہنے پہ تجھے چھوڑ رہا ھو۔
اور یہ بھی بتا دو کے یہ ایثار نہیں ہیں
اب مجھ سے تیرا بار اٹھایا نہیں جاتا۔
لیکن یہ میرا عجز ہیں انکار نہیں ہیں۔
یقین تیرا یا تیری گفتگو کا۔
بہت مشکل ہیں لیکن کر رہے ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain