Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

بعض اوقات کسی اور کے ملنے سے عیم۔
اپنی ہنستی سے ملاقات بھی ھو جاتی ہیں۔

Zenish22
 

Us se khena k Teri yad bht ati ha.
Ye bhi khena k koi or nhi ha mera..g2.i5

Zenish22
 

بارش ھو رہی ہیں۔.g2.i5

Zenish22
 

بارش ھو رہی ہیں۔😔

Zenish22
 

بس زرہ سا ہی رہ گیا ھو میں زرہ سا ستم مزید کروں

Zenish22
 

عشق تو خیر نہ پہلا ہیں نہ دوجا تجھ سے۔
پھر بھی اے دوست تیری یاد بہت آتی ہیں۔

Zenish22
 

ہم نے اک شخص کے تجسس میں۔
جانے کس کس سے رابطہ رکھا

Zenish22
 

جاتے ھوئے کمرے کی کسی چیز کو چھو دے۔
ہم یاد کرے گے کے تیرے ہاتھ لگے تھے۔

Zenish22
 

کچھ دن میری نظروں سے اوجھل رہے ھو تم۔
کچھ وقت میری زندگی میں شامل نہیں رہا۔

Zenish22
 

تھک نہ جانا رات کے راہی۔
امیدوں کی صبح قریب ہیں۔

Zenish22
 

خزاں کا دور تیری بے رخی کو کہتے ہیں۔
بہار تیری توجہ کا نام ہیں جاناں۔

Zenish22
 

میں بتاوں تمھیں وہ داستاں میرے دل سے وہ کیوں اتر گیا۔
میرے سامنے کوئی بات کی۔
میرے سامنے ہی مکر گیا۔

Zenish22
 

جب ہم نہیں ھونگے تب کھلے گی اس کی آنکھیں۔
ہمیں سمجھنے میں وہ شخص دیر کر دے گا۔

Zenish22
 

چھین لیتی ھو میں ہنسی لب کی۔
میں محبت ھو یار ڈر مجھ سے

Zenish22
 

اے دل بتا یہ تجھے کیا ھوا ۔

Zenish22
 

کوئی شخص تمھیں محبت سا لگے تو ۔
نظروں کا زاویہ بدل دینا۔

Zenish22
 

ہزاروں دکھ اسے دینا مگر خیال رہے خدائے پاک اس کا حوصلہ بحال رہے۔🙏

Zenish22
 

یہ تجربات کتابوں میں تھوڑی لکھے تھے۔
بہت سے سال لگے سال بھی جوانی کے۔

Zenish22
 

تیرے گلاب ترستے ہیں تیری خوشبوں کو۔
تیری سفید چمیلی تجھے بلاتی ہیں

Zenish22
 

Ye bhi Raha na yad k kis kis ne mat di.