Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

ہیں ملنگ دا ہنسا دنیا کھیل تماشا

Zenish22
 

پیرے کامل

Zenish22
 

Muhbat ka falsafa likho

Zenish22
 

Tum ne Muhbat ki?

Zenish22
 

Deeer na hojae .

Zenish22
 

مینوں دوجی بار پیار ھویا سوہنیا ۔
دوجی وار وی ھویا اے تیرے نال۔
گلا میریاں ای چک سوہنا لکھداں۔
لوکی کہندے جانی لکھداں اے کمال۔

Zenish22
 

مرنل بوٹل ڈھونڈھنے کے بجائے نلکے کا سادہ پانی پی لینا ہینڈ واش چھوڑ کےایک سستے صابن سے ہاتھ دھونااپنی پلیٹ کومیری ماں کے ہاتھ کے پکے کھانے سے بار بار بھرنا پر میں یہ سب تم کو کبھی نہیں بتاوں گی تمھارے ہر وعدے پر ہنسوں گی تمھاری ہر بات کا مذاق اڑاوں گی تم مجھے سنگ مر مر سمجھتے ھو توسمجھتے رھومیں تمھارے سامنے ریت کی دیوار نہیں بن سکتی ۔مجھے ٹوٹ جانے سے خوف آتا ہیں۔۔۔۔ادھوری کہانی

Zenish22
 

میں مس کروں گی مس تو شاید ایک جھوٹا لفظ ہیں ان احساسات کے لئے۔جو میں تمھارے لئے رکھنے لگی ھو اور اب میں اپنے آپ۔سے ڈرنے لگی ھو کسی سے ماحبت انسان کو بہت کمزور کر دیتی ہیں۔ بہت بے بس مجبور محکوم اور مجھے ان تینوں چیزوں سے نفرت ہیں۔لیکن اس کے باوجود تم میری زندگی کا مرکز بنتے جا رہے ھو تم مجھ سے پوچھتے ھو کے مجھے تمھاری کیا بات اچھی لگتی ہیں میں تم سے یہ کیسے کہو کے مجھے تمھاری کون سی بات اچھی نہیں لگتی۔اپنے ارد گرد تمھارا گھومنا میرےوجود سے نہ ہٹنے والی تمھاری گہری نظر تمھاری ہر وقت کے توجہ تمھارا جان چھڑکنے والا ہر انداز ہر بار جب تم میرے ماں باپ کے لئے کھڑے ھوتے ھو تو میں تمھارے سامنے جھکنے لگتی ھو

Zenish22
 

حلیمہ میں ایسی کون سی خوبی ہیں جو اسے خاص بناتی ہیں۔

Zenish22
 

ارتغرل کی کوئی ایسی خاص بات جو اسے خاص بناتی ہیں ۔بتائیں جس نے بھی یہ ڈرامہ دیکھا ہیں۔

Zenish22
 

وہ مجھ کو کھو کر کہتا ہیں مجھے تم سے محبت ہیں۔
کسی کا ھو کر کہتا ہیں مجھے تم سے محبت ہیں۔
محبت کی تسبحی میں تو تیسرا دانہ نہیں ھوتا۔
یہ کیسی محبت ہیں۔

Zenish22
 

یہ جو بیکار نظر آتے ہیں ہم لوگ جناب۔
کوئی آنکھوں سے لگاتا تو ستارے ھوتے۔

Zenish22
 

دیکھنے میں تو محبت کی غزل جیسی ھو۔
تم پہ جچتا بھلا ایسا فسادی لہجہ۔

Zenish22
 

تو مجھے راہ میں دیوار سمجھ کر ہی کبھی۔
تھامتا ۔۔۔ہنستا۔۔۔۔کبھی رو کے بتاتا دکھ ہیں۔

Zenish22
 

اس کی کمی سے ایک۔خاص قسم کا خلا پیدا ھوتا ہیں ۔
جو انسان کو بے چین اور بے قرار رکھتا ہیں۔
جیسے خون کی کمی میں خون کی بوتلیں لگتی ہیں۔
ایسے ہی مجھے لگتا ہیں کے مجھ میں محبت کی کمی ھو گئی ہیں۔
مجھے محبت کی بوتلوں کی اشد ضرورت ہیں۔
اور اگر مجھے محبت نہ ملی تو ۔۔۔۔میں۔۔۔محبت کی کمی کے باعث ۔۔۔۔مر جاوں گا۔۔۔۔

Zenish22
 

محبت کیا ھوتی ہیں ۔
وہ مجھ سے پوچھنے لگی۔
میں نے کہا محبت ہاٹ ائیر بیلون ۔۔۔میں بیٹھنے جیسی ھوتی ہیں۔
جو آہستہ آہستہ اوپر کی طرف لے کر اٹھتا ہیں۔سب کچھ نیچے اور پیچھے رہ جاتا ہیں۔
آگے پیچھے دائیں بائیں کی بجائے انسان اوپر سے ایک نئی ڈائی مشین سے دیکھنے لگتا ہیں۔
یہ اس وقت کی بات تھی جب وہ ساتھ تھی مگر اب۔
لگتا ہیں کے محبت مکمل کرتی ہیں

Zenish22
 

خواہش ہیں پھر سے جائے پرانے دنوں میں ہم۔
ایسے دنوں میں جن میں تمھیں ہم ملے نہ ھو۔

Zenish22
 

تم میرے دل کی شہزادی ھو حلیمہ۔
میری شریک حیات بن جاوں۔
میں تو جہاں کی شہزادی تھی وہاں کی شہزادی نہیں بن پائی آپ کی شریک حیات کیسے بن سکتی ھو۔

میں نے اک شخص کو مانگا۔
مجھے وہ ہی نہ ملا
Z  : میں نے اک شخص کو مانگا۔ مجھے وہ ہی نہ ملا - 
Zenish22
 

ہونٹوں سے چھو لو تم میرا گیت امر کر دوں۔
بن جاوں میت میرے ۔۔۔میری پریت امر کر دوں۔