ہونٹوں سے چھو لو تم میرا گیت امر کر دوں۔
بن جاوں میت میرے ۔۔۔میری پریت امر کر دوں۔
جن سے محبت ھو جائے ان سے نفرت نہیں ھو سکتی۔۔
اور جس سے نفرت ھو گئی ان سے محبت نہیں تھی ۔۔۔
ہم شہر بھر میں آخری نغمہ سنا چکے۔
سمجھو کے اب ہمارا تماشہ تمام شد۔
بہت ملال ہیں اک سانحہ گزرنے کا۔
اور اس پر دوسرا دکھ یہ کے بچ گیا ھو میں۔
مجھے جب الوداع ہی کہنا تھا۔
پھر کیوں برسوں بیتا دئے تم نے۔زندگی۔
یہ غم کیا دل کی عادت ہیں نہیں تو۔
کسی سے کچھ شکایت ہیں نہیں تو۔
ہیں وہ اک خواب بے تعبیر اس کو۔
بھلا دینے کی نییت ہیں نہیں تو۔
کسے کے بن کسی کی یاد کے بن۔
جئے جانے کی ہمت ہیں نہیں تو۔
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ہاں۔
کسی صورت بھی دل لگتا نہیں ہاں۔
تو کچھ دن سے یہ حالت ہیں نہیں تو۔
تیرے اس حال پر ہیں سب کو حیرت۔
تمھیں بھی اس پر حیرت ہیں نہیں تو۔
وہ درویشی جو تج کر آگیا تو۔
یہ دولت اس کی قیمت ہیں نہیں تو۔
ہم آہنگی نہیں دنیا سے تیری۔
تجھے اس پر ندامت ہیں نہیں تو۔
ھوا جو کچھ یہی مقسوم تھا کیا۔
یہی ساری حقایت ہیں نہیں تو۔
ازیت ناک امیدوں سے تجھ کو۔
اماں پانے کی حسرت ہیں نہیں تو۔
دعائیں عمروں کی دینے والوں۔
ہماری عمروں کو دکھ لگے ہیں۔
Me khud ko mil nhi paya tme kahan se mila.
Mujhe kisi ko manane ka fan nhi Ata.
Me apne apse larh kr udas betha hon.😔
میرا کردار نہ تھا میری کہانی میں کوئی۔
بیٹھ کر دور سے بس اپنا تماشا دیکھا۔
دل کی جاگیر میں میرا بھی تو کچھ حصہ رکھ۔
میں بھی تیری ھو مجھ کو کہیں رہنا ہیں۔
تمھیں پتہ ہیں میری خوشی کیا ہیں۔
ایک ہی تصویر میں ہنستے ھوئے ہم دونوں۔🙈
ہاں ناں میں خود غرض ہی تو ھو ۔
کیونکہ میری خودی بھی تم ھو میری غرض بھی تم۔۔۔
مجھے ٹکڑوں میں نہیں جینا ہیں۔
قطرہ قطرہ تو نہیں پینا ہیں۔
یہ کس فلم کا سونگ ہیں؟
حوصلے دے کر انہیں چھوڑ دیا جاتا ہیں۔
رونے والوں سے حقیقت نہیں پوچھی جاتی۔
Balck is best color
Green color.
White color
کتنی خوش نصیب ہیں وہ شاہ۔
جیسے تم نے چاہا۔
ہاں نایاب خوش نصیب تو ہیں وہ بہت۔
سچی شاہ ۔
ہاں میں نے تم سے جھوٹ بولا ہیں کبھی۔
کبھی اس کی تعریف نہیں کی تم کے کتنی پیاری ہیں وہ۔
اس کی تعریف کے لئے لفظ ڈھونڈ رہا ھو۔
ادھوری کہانی۔
مرشد میری تو ساری چپس بچے کھا گئے۔
مرشد یہ میرے ساتھ اچھا نہیں ھوا۔😔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain