Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

فقیر کہہ گیا ہیں سر کا صدقہ دو۔
فقیر دیکھ چکا تھا زوال ماتھے پر۔

Zenish22
 

تجھ سے بچھڑے ہیں تو حسن اتفاق تو دیکھ۔
شہر میں ہر سو جدائی کی وبا پھیل گئی

Zenish22
 

کسی بھی وقت میرے حصے میں تو آسکتا ہیں۔
کسی بھی وقت نکھر سکتی ہیں قسمت میری۔

Zenish22
 

چالاکوں ماسی

Zenish22
 

🤣🤣سچی

Zenish22
 

ہم تیرے ساتھ تیرے جیسا رویہ رکھتے۔
دینے والے نے پر ایسی طبعیت ہی نہیں دی۔

Zenish22
 

Tme kbhi Muhbat nhi hui.😊

Zenish22
 

عدم توجہ کے کیا معنے ہیں ؟

Zenish22
 

Ek jese hote ha dukh Udas logo k.😔😔

Zenish22
 

تمھیں پتہ ہیں شاہ جب تم بولتے ھو تو پھول کھلتے ہیں۔
کہانی سناتے ھو کہانی خوب ہیں شاہ ۔
پر یہ حقیقت نہیں ہیں ؟
یہ ہیر تو آسمان پر رہتی ھو گی۔؟
ہیں نا شاہ۔
کل کیا سناو گے مجھےانتظار رہے گا۔
ادھوری کہانی۔

Zenish22
 

میرا دل کہتا ہیں وہ ان دنوں پریشان ہیں
پر یہ بھی جانتی ھو اسے میرا شانہ نہیں چاہیئے۔

Zenish22
 

جو ہم سے بچھڑے ہیں وہ نعمتوں کے گھر میں ہیں۔
وہ خوش ہیں تو عید مبارک۔

Zenish22
 

چاند کو چاند رات مبارک😋😋

Zenish22
 

🤣🤣🤣🤣

Zenish22
 

زرہ خاموشی سے بیٹھوں کے دم آرام سے نکلے۔
ادھر میں ہچکی لیتی ھو ادھر تم رونے لگتے ھو۔

Zenish22
 

Eid ki khushi kis kis ko ha zara batae

Zenish22
 

Kuch acha nhi bol skte tu bura bhi mat kren. YA Allha hidayt dy unhey jo bhatke hue ha .😔😔

Zenish22
 

Kranchi me jo aj wakaiya hua ha bht afsos naf ha 😔Rub unke pyaro ki magfrat farmae or unki madad frmae jo preshan ha.

Zenish22
 

دعا ہیں تو میری یاد میں خاک چھانے۔
اور میں تمھیں خاک میں بھی نہ ملوں۔

Zenish22
 

پہلے لگتا تھا وہ چلی جائے گی تو سب ختم ھو جائے گا۔
اب لگتا ہیں پلٹ کی آئی تو کچھ باقی نہیں رہے گا۔😔