Jisa insan k stha howa hota ha wo wesa he sochta ha .ya jesa wo khud ho use lgta ha samne wala bhi asa he ha .halake asa nhi ha baz dafa jo hota ha wo nzar nhi ata.jo nhi hota wo nzar ata ha.
کشش تھی کے مجھ کو چھوڑ جانے والا۔ دو قدم چلتا تھا پھر مجھ سے لپٹ جاتا تھا۔
کبھی بتاوں مل کے کے ایسے ملتے ہیں۔ مجھے پتہ ہیں تمھیں چھوڑ جانا آتا ہیں۔
جو ڈسے ھوئے ہیں گلاب کے۔ وہ بہار دیکھ کے روئے گے
تو جو اب ادس بیٹھے گا سامنے ان کے۔ تو وہ رحم تو کریں گے محبتیں نہیں۔
میرے مرنے پہ لاکھ روئے گے۔ میرے رونے پہ کون مرتا ہیں ۔😔
سمجھ لیتی ھو اچھا ہر کسی کو۔ یہی فطرت میری سب سے بری ہیں۔
وہ سلجھانے پہ قادر ہیں۔ جس نے الجھا رکھا ہیں سب کو
عرصہ خواب میں جینے والے۔ آنکھ کھل جائے تو مر جاتے ہیں۔
کرنے لگے ہیں جو یوں نظر انداز۔ اتنا تو طے ھوا کے نظر آرہی ھو میں۔
رعب نہ ڈال مجھ پہ اپنی باتوں کا۔ تیرے جیسی ہی سر پھری ھو میں۔
میرے ہر بار گلے لگنے کو چاہت نہ سمجھ۔ آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہیں۔
بھروسہ ہر رشتے کی بنیاد ہیں
اسے کوزہ گری کا زوق ٹھہرا۔ مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی۔
تمھارے نام سے پہچانی گئی تو۔ حسن والوں میں شمار کی گئی۔
اتنی بد سلوں کیا اے زندگی۔ ہم۔کون سا بار بار آئیں گے