Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

میرے ہر بار گلے لگنے کو چاہت نہ سمجھ۔
آدمی تھک کے بھی دیوار سے لگ جاتا ہیں۔

Zenish22
 

بھروسہ ہر رشتے کی بنیاد ہیں

خاک اگر خاک میں ملتی ہیں تو حیرانی کیا۔
Z  : خاک اگر خاک میں ملتی ہیں تو حیرانی کیا۔ - 
Zenish22
 

اسے کوزہ گری کا زوق ٹھہرا۔
مجھے کرنا پڑی پھر ذات مٹی۔

Zenish22
 

تمھارے نام سے پہچانی گئی تو۔
حسن والوں میں شمار کی گئی۔

Zenish22
 

اتنی بد سلوں کیا اے زندگی۔
ہم۔کون سا بار بار آئیں گے

Zenish22
 

ممتا کی تعریف نہ پوچھوں۔
چڑیاں سانپ سے لڑ جاتی ہیں۔😔

Zenish22
 

ماں ایک سایہ دار درخت ہیں ۔جب وہ نہ ھو😔😔تو پتہ ہیں بچہ دھوپ میں آجاتا ہیں اسے کتنی دھوپ جھیلنی پڑتی ہیں 😔😔اس کا جسم اتنی دھوپ برداشت نہیں کر سکتا ۔جن کے پاس ماں ہیں پلیز ان کی قدر کریں۔پلیز۔😔😔

Zenish22
 

موت کے ماروں کو تو ہزاروں کاندھے مل جاتے ہیں۔
کون چلتا ہیں یہاں وقت کے ماروں کے ساتھ۔😔😔

Zenish22
 

میں ہنسنے والوں کے ساتھ ہنس تو رہا ھو لیکن۔
اداسی میری حلق تک بھری پڑی ہیں۔

Zenish22
 

تیری یاد دے قرضے لہندے نئی۔
میں عید دا جوڑا کی لینا۔

Zenish22
 

کتنی آسانی سے کچھ لوگ گنوا دیتے ہیں۔
اتنی مشکل سے کمائے ھوئے مخلص رشتے۔

Zenish22
 

پوچھا مشکل میں رہتے ھو۔
۔۔۔۔کہا آسان کر ڈالوں ۔
کے جس کی چاہ زیادہ ھو ۔
وہی قربان کر ڈالوں۔

Zenish22
 

ٹھیک ہیں آپ پارسا ھو گے۔
سیدھی سی بات ہم تو ٹھہرے ہیں۔

Zenish22
 

آج کہیں بیٹھ کر فرصت سے۔
اپنے زندہ ھونے پر رویا جائے

Zenish22
 

صاف بچ نکلے گا وہ بلا کا ذہین ہیں۔
محبت چھوڑ دے گا وہ قسمت کا بہانہ کر کے۔

Zenish22
 

تم نے چھپنے ہی کب دیا مجھ کو۔
تم نے گنتی نہیں گنی دس تک۔
گول کی گول ہی رہی دنیا۔
پھر وہی درد پھر وہی دستک۔

Zenish22
 

یہ جو تہمت لگائیں ہیں مجھ پر۔
میرے صبر کی مار کھائیں گے۔

Zenish22
 

کر لیا صبر ھو گیا شروع خدا پہ یقین کا سفر۔الحمدوللہ

Zenish22
 

۔۔۔🤣🤣🤣