Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

دوسرے لوگوں کو خوش کر کے آپکو کتنی خوشی محسوس ھوتی ہیں۔بتائیں

Zenish22
 

رب کریم پسندیدہ چیز نہ دے کر بہت کچھ ہمیں عطا کرتے ہیں

Zenish22
 

تجھ سا جہاں میں کوئی نادان بھی نہ ھو۔
کر کے جو عشق کہتا ہیں نقصان بھی نہ ھو۔

Zenish22
 

پتھر مجھے کہتا ہیں میرا چاہنے والا۔
میں موم ھو موم اس نے چھو کر نہیں دیکھا

Zenish22
 

آپ اپنا وقت دے کر سب سے قیمتی چیز آپ اپنے اپنوں کو دیتے ہیں۔۔۔

Zenish22
 

ہمیں اپنی پسندیدہ چیزے ہی ہمیں چاہیئے ھوتی ہیں۔

Zenish22
 

محبت دے کر رب بہت سی چیزیں آپ کو سمجھتا ہیں

Zenish22
 

کچھ چیزیں زندگی میں آپ کو سکھانے کے لئے کی جاتی ہیں۔

Zenish22
 

عنقریب تمھارا رب تم کو اتنا دے گا کے تم خوش ھو جاوں گے۔

Zenish22
 

ہم نے روتی ھوئی آنکھوں کو ہنسایا ہیں بہت۔
اس سے زیادہ تو عبادت نہیں ھو گی ہم سے۔

Zenish22
 

نہیں نہیں میں ٹھیک ھوں۔
آپ آنکھوں پر دھیان مت دیجئے

Zenish22
 

ہمیں احباب کی لمبی قطاروں سے نہیں مقصد۔
جو دل سے ہمارہ ھو ہمیں ایک شخص کافی ہیں

Zenish22
 

اس نے کہا کے سمجھوں بات کا مطلب۔
پر سب مطلب کی بات سمجھتے ہیں۔😔

Zenish22
 

تو آیا ہیں تو چل ہنس دیتا ھو۔
اب رو کر تیری یاد کو کیا رسواں کرنا

Zenish22
 

جیسے بارش کے پانی میں بہا کر مسکراتے تھے۔
مجھے کاغذ کی وہ کشتی زرا پھر سے بنا دینا

Zenish22
 

Zindgi me agy bharna ha tu bhery hojao....🙄kuch logo ki baten mayosi me izafa krti ha.

Zenish22
 

کاش انسان بھی نوٹ کی طرح ھوتے۔
بندہ روشنی میں کر کے دیکھ لیتا کے اندر سے کیسا ہیں۔

Zenish22
 

قضا کے آنے میں کچھ دیر ھو گئی لیکن۔
یہ جبر صبر قہر مجھ کو کھا گئے کب کے۔

Zenish22
 

بہت خاموش ھو کر میں تمھیں دیکھتا رہا۔
وہ کہتے ہیں نہ عبادت میں بولا نہیں جاتا۔

Zenish22
 

میرا ہم درد ایک میں ہی ھو۔
کوئی لمبی قطار تھوڑی ہیں۔