مجھے کو تمھارے جانے کا غم تھا لگا ھوا۔
مجھ کو تمھارے آنے سے ھوئی بہت زیادہ خوشی۔😊
Mene khan yad aongy.
Usne khan ro liya krna
منافقت سے ڈسے ھوئے خلوص سے بھی ڈرتے ہیں
جہاں جہاں کوئی ٹھوکر میرے نصیب میں ہیں۔
وہاں وہاں لئے پھرتی ہیں زندگی میری ۔
Lock daon khtm?
حادثہ ھو چکا کے ھونا ہیں۔
بھیڑ کیسی یہ شہراہ میں ہیں۔
ویٹ فور یو
ٹکراوں کوئی ذات کے اندر ہی ھوا ہیں۔
بکھرا جو پڑا ہیں میرا ملبہ میرے اندر۔
مثل مہتاب سہولت سے گزر جا ہم سے۔
ہم سیاہ بخت ہیں گہرن نہ لگا دے تجھ کو۔
اپنائیت سے ڈسے ھوئے لوگ۔
اجنبیت میں پناہ ڈھونڈتے ہیں۔
میرے دل کے کسی کونے میں اک معصوم سا بچہ۔
بڑوں کو دیکھ کر دنیا بڑا ھونے سے ڈرتا ہیں۔
مان لو گا کے جی رہا ھو میں۔
ایک بھی گر گواہ مل جائے۔
خوش رکھا کیجئے خود کو محترم ۔
آئینہ سے کہہ رہا ھو میں۔
ہمیں عطا ھوئی ہیں حساس روحیں۔
ہم مرنے میں جلدی کرینگے۔؟
Baby boss
او اچھا سمجھ گئی
ڈی ایم الٹی کلا بازی کھا گیا
اب تیرا کھیل کھیل رہا ھو میں اپنے ساتھ۔
اب خود کو بلاتا ھو اور آتا نہیں ھو میں۔
..🙄🙄🙄
پھول خزاں میں کھل نہیں سکتے