کسی اور پر زلف کا جال ڈالوں ۔
ہمیں زندہ رہنے دو اے حسن والوں۔🙏
جب سزا دے ہی چکے ھو تو حال مت پوچھوں ۔
اگر ہم بے گناہ نکلے تو تمھیں افسوس ھو گا۔
عبادتیں اور تقدس اپنی جگہ۔
مگر یوں کسی کا دل۔دکھا کر جنت نہیں ملتی۔
Oyeeee hoyeeee
تمھیں قبول کریں یا شکست کھا جائیں۔
ابھی دماغ سے دل کی لڑائی جاری ہیں۔
تم مخاطب بھی ھو قریب بھی ھو ۔
تم کو دیکھے کے تم سے بات کریں۔
بڑے سکون سے رخصت تو کر دیا اس کو۔
پھر اس کے بعد محبت نے انتہا کر دی۔
پہلے تو ترک۔تعلق کی وبا پھیلے گی۔
پھر محبت سے انکار کیا جائے گا۔😔😔
مت ڈھونڈہ کر میرے الفاظ کی تفسیر۔
میں تو پاگل ھو مجھے بولنے کی عادت ہیں۔
کرو جو بات کرنی ہیں۔
پر بات محبت کے علاوہ ھو۔💔
ہمارے قد کے برابر نہ آسکے جو لوگ۔
ہمارے پیر کے نیچے خدائی کرنے لگے۔
اب تو خوشی کا غم ہیں نہ غم کی خوشی مجھےبے حس بنا چکی ہیں یہ زندگی مجھے۔
تکلیف تب ھوتی ہیں جب لوگ زندہ رہ جائے اور رشتے مر جائے😔
زندہ رہنے کے لئے کن چیزوں کی ضرورت ھوتی ہیں؟
زندگی اتنے امتحان کیوں لیتی ہیں
کبھی کبھی تو تسلی بھی تکلیف دیتی ہیں
میں چاہتا ھو کوئی مجھ سے بات کرتا رہے۔
میں چاہتا ھو اندر کی اداسی نکلے۔
رمضان کا چاند سب کو مبارک ھو ۔
اللہ ہم پر اس ماہ مبارک کے صدقے ہماری ہر پریشانی مشکلات کو ختم کر دیں۔
آمین۔
میں اپنی کہانی کی ہیر ھو ۔اور ہیر ہر کہانی میں مر جاتی ہیں۔😊😊
ہم نے کردار کو کپڑوں کی طرح پہنا ہیں۔
تم نے کپڑوں کو ہی کردار سمجھ رکھا ہیں۔
میری سنجیدہ طبیعت پہ بھی شک۔ہیں سب کو۔
بعض لوگوں نے تو بیمار سمجھ رکھا ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain