کئی دن تک بہت الجھن تھی دل میں۔
کئی دن تک مسلسل میں نے یہ سوچا۔
کے میری اس تباہی میں تمھارا ہاتھ کتنا ہیں۔
اگر میں تم سے بدلا لو تو کتنا لوں۔
کہا اور کس طرح ماروں تمھیں۔
لیکن نتیجہ کچھ نہیں نکلا۔
تو میں نے اپنی ساری الجھنوں کو خدا کے روبروں رکھ کر تمھیں یکسر بھلا ڈالا۔
میرا اس بات پر ایمان تھا مضبوط پہلے اب بھی پختہ ہیں خدا بہتر سمجھتا تھا۔
خدا بہتر سمجھتا ہیں۔
سانسوں کی روانی کو زندگی کہتے ھو۔؟
اتنا ٹوٹا ھو کے چھونے سے بکھرجاوں گا
وہ رویا تو بہت لیکن مجھ سے منہ موڑ کر رویا۔
کوئی مجبوری ہی ھو گی جو دل توڑ کر رویا۔
میرے سامنے کر دئیے میری تصویر کے ٹکڑے۔
پتہ چلا وہ بعد میں انہیں جوڑ کر رویا۔
وہ مجھ کو دیکھ کر یہ کہتے۔
کیا تمھیں بد دعا نہیں لگتی۔
تو میرے بعد ھوا ہیں تنہا۔
میں تیرے ساتھ بھی اکیلا تھا۔
میں اک تجسس کے سوا کچھ بھی نہیں۔
آپ دیکھے گے جانے گے اکتا جائے گے۔
بوٹا فرم ٹوبا ٹیک سنگ۔
قلم میں زور جتنا ہیں جدائی کی بدولت ہیں۔
ملن کے بعد لکھنا لکھاری چھوڑ دیتے ہیں۔

حد ہیں ویسے
تینو مفت جو شاکر لب گئے آ۔
ساڈی قدر نہ کر تیرا حق بندہ۔
اتنی قبریں نہ بناوں میرے اندر محسن۔
میں چراغوں کو جلاتے ھوئے تھک جاتا ھو۔
جنتی جلدی لوگوں کو دمادم پر محبت ھو جاتی ہیں اتنی جلدی تو میں یہ فیصلہ نہیں کر پاتی کے برتن دھوں یا آٹا گھوندوں۔🙄😒


تجھ کو دعوی ہیں محبت میں گرفتاری کا۔
لا دیکھا پاوں میں زنجیر ہمارے جیسی۔
سنو ہمارے ستارے نہیں ملتے تو کیا ھوا۔
کرتوت تو ملتے ہں نہ۔😋

جا عشقہ تیرے مر جان سائیں۔
ویں جندیاں مار مکاوے تو۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain