یہ محبت کی قصے پڑھنے میں کتنے خوبصورت ھوتے ہیں۔
Rub tu niyate dekhata ha insan ki.
ریزہ ریزہ ہیں خواب آنکھوں میں۔
کیسے کہہ دو کے غم نہیں ھوتا😔
Tum se khaq uljhe ga.
Halat se uljha hua Skhas..?
تیرا یار ڈفلٹر تا ھویا کچھ بندے ڈفلٹر ٹکر گئے
ڈفلٹر
یہ بہار ہیں؟
عمیرہ احمد کا کوئی بیسٹ نول بتائیں
بارش کہا کہا ھو رہی ہیں۔

میں نے کہا میرے لئے دعا کیا کرو۔
اس نے کہا اس کی نہ فکر کیا کرو۔
میں نے کہا دل۔رہتا ہیں بجھا سا۔
اس نے کہا چپکے سے رو لیا کرو۔
تو بھی لفظوں کے خاندان سے ہیں۔
آ میری چپ کی ترجمانی کر۔😔
🤣🤣🤣🤣
یہ جو کھونے سے ڈر رہے ھو تم۔
اس کا مطلب ہیں پا لیا تم نے۔
