چاندتنہا دیکھائی دیتا ہیں۔
کیا ستاروں سے دوستی نہ رہی۔
ملاوٹ کا دور ہے صاحب۔
ہاں میں ہاں ملایا کرو۔
Dil me bhi demg hota hai kia.?
Kahan ho tm ko dhodh rhi ha.ye bhary ye sama .
Pyary log.
Tandi raat.
Gool matool.
Dil preshan ha Rat bhari ha.
Zindgi ha k phir bhi jari ha.
تو تمھیں اب سمجھ میں آیا ہیں۔
دل کی بستی کبھی نہیں بستی۔
جن دنوں غم سے مر رہی تھی میں۔
میری صورت پہ مر رہے تھے لوگ۔😔
جانتا بھی ہیں کے تعبیر کہا ممکن ہیں۔
اور وہ پھر بھی جواب دکھانے پہ تلا بیٹھا ہیں۔
ہمارے ہاتھ کی ریکھا میں صرف ہجرت ہیں۔
ہمارے ساتھ سفر میں جو گئے سو گئے۔۔۔

ہمارے درد کی عمریں دراز کر دی گئی۔
ہمارے پاس مسائل کا حل نہیں تھا نہ۔
تیری زمین پر کرتا رہا ھو مزدوری۔
ہیں سوکھنے کو پسینہ معاوضہ ہیں کہاں۔

کس نے دیکھے ہیں تیرے روح کے رستے ھوئے زخم۔
کون اترا ہیں تیرے قلب کی گہرائی میں۔
یہاں لباس کی قیمت ہیں آدمی کی نہیں۔
مجھے گلاس بڑے دے شراب کم کر دے۔
دھند اور محبت میزن
مشترک اک شے ہیں۔
سامنے کا منظر بھی سامنے نہیں ھوتا۔
جاگتی نگاھوں کو سب سراب لگتا ہیں۔
۔نیید کے بنا سب کچھ خواب خواب لگتا ہیں۔
دھند اور محبت میں مشترک یہ ہیں یہ شے بھی۔
سامنے کا منظر بھی سامنے نہیں رہتا۔
تم سمجھ ہی نہیں سکے کے میں بدل نہیں رہی تھی۔
ختم ھو رہی تھی
جیسا آپ سوچتے ہیں ایسا ہرگز نہیں ھوتا ۔حقیقت تو کچھ اور ھوتی ہیں ۔جو آپ کو بعد میں پتہ چلتی ہیں۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain