تمھارا آخری میسج ابھی تک انبکس میں رکھا ہیں۔ اس میں تم نے لکھا ہیں مجھے اب بھول جانا تم۔ جدائی پھانس بھی ھو تو صبر سے جھول جانا تم۔ مجھے اپنی قسم دی ہیں میری تو جان لے لی ہیں😔 مگر میں جان دے کر بھی آخر تک نبھاوں گا۔ تجھے میں بھول جاوں گا۔ مگر تم سے میری زرہ سی یہ خواہش ہیں۔ میری آنکھوں میں مت رہنا میرے دل سے اتر جانا۔ بھولانے بھول جانے میں تجھے میں یاد کر لو تو مجھے تم یاد نہ آنا کبھی بھی یاد نہ آنا😔😔