Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

میرے پاس سے گزر کر میرا حال تک نہ پوچھا۔
میں یہ کیسے مان جاوں کے وہ دور جا کے روئے۔

Zenish22
 

تم سے لے جائیے گے ہم چھین کے وعدے اپنے۔
اب تو قسموں کی صداقت سے بھی ڈر جائیں گے۔
اک تیرا گھر تھا میری حد مسافت لیکن۔
اب یہ سوچا ہیں کے ہم حد سے گزر جائیں گے۔
اپنے الفاظ جلا ڈالے گے کاغذ کاغذ۔
سوچ مر جائیں گی تو ہم آپ بھی مر جائیں گے۔

Zenish22
 

مطلب یہ کے بھولا نہیں ھو۔
یہ بھی نہیں کے یاد آتے ھو۔
پہلے سب سے پہلے تم تھے۔
اب تم سب کے بعد آتے ھو۔😱

Zenish22
 

تم وعدہ کرو شان سے دفناوں گے مجھ کو۔
میں تیری قسم پورے تکبر سے مروں گا۔😱

Zenish22
 

سوکھے پیڑوں سے حالے دل کہنا۔
کچھ دونوں سے ہیں مشغلہ اپنا۔
پھر وہی ضبط نارسائی ہیں۔
پھر سے ٹوٹا ہیں سلسلہ اپنا۔

Zenish22
 

Koi lrki smjh me he nhi Ati

Zenish22
 

گھر آئیں مہمان کو خالی کیسے بھیجتا۔
کچھ دینے کو تھا نہیں باتیں کر لی چور سے۔

Zenish22
 

اپنا ہی جملہ کوئی منہ سے آ ٹکرائے گا۔
یہ بہری دیوار ہیں مت کر باتیں زور سے۔

Zenish22
 

انہیں دنوں میرا تجھ سے رابطہ ھوا تھا۔
تو میں نے بات بدل دی گلے لگا کے اسے۔
درست شخص غلط بات پر اڑا ھوا تھا۔
علی سے دور رھو لوگ اس سے کہتے تھے۔
وہ میرا سچ ہیں بہت چیخ کر بتاتی تھی۔
یہ لوگ جانتے نہیں ہیں تمھیں علی۔
گلے لگا کر میرا حوصلہ بڑھاتی تھی۔
اسے کیسے سے محبت تھی اور وہ میں نہیں تھا۔
یہ بات مجھ سے زیادہ اسے رلاتی تھی۔.i5

وہ ہجر کو سہتے ھوئے مر کیوں نہیں جاتا۔
بد بخت کو جینے سے حیا کیوں نہیں آتی۔
Z  : وہ ہجر کو سہتے ھوئے مر کیوں نہیں جاتا۔ بد بخت کو جینے سے حیا کیوں نہیں آتی۔ - 
Zenish22
 

زاہد یہ معملے تھے فقط عشق کے مگر۔
تم بھی خدا سے ڈر گئے میں بھی خدا سے ڈر گیا۔

Zenish22
 

یہ لوح عشق پہ لکھا ہیں تیرے شہر کے لوگ۔
وفا سے جیت بھی جائے تو ہار جائیں گے۔
وہ جن کے ہاتھ میں کاغذ کی کشتیاں ھو گی۔
سنا چند وہی لوگ پار جائیں گے۔

Zenish22
 

Asalsm oalekum kese ha sb

Zenish22
 

۔۔😋😋

Zenish22
 

نہ جانے ھو گئی ہیں اس قدر حساس وہ کب سے ۔
کے جب بھی بات کرتی ہیں تو باتیں بھول جاتی ہیں۔😋

Zenish22
 

Corona khtm?

Zenish22
 

تم سے ملنا ضروری نہیں تھا۔
تمھارا مل جانا ضروری تھا۔

Zenish22
 

آپکو پہلا پیار کون سی کلاس میں ھوا تھا۔
سچ سچ بتانا ہیں نو جھوٹ۔

Zenish22
 

چھوڑوں یہ سرسری وعدے نہیں پورے ھوتے ۔
میں جو مر جاوں ابھی میرے ساتھ ہی مر جاوں گے کیا۔

Zenish22
 

کسی کی رکتی ھوئی سانس نے چل۔پڑنا ہیں۔
تو نے تو صرف ہنس کے بات کرنی ہیں۔