ااگر دور اس سے جاوں تو سانس اس کی رکتی ہیں۔ اور کوئی مانگ لے اسے مجھ سے تو انکار بھی نہیں کرتا۔ میرے دل کے دروازے پر دستک تو دیتا ہیں۔ اور دروازہ کھلنے کا انتظار بھی نہیں کرتا۔
وہ پیار بھی کرتا ہیں اور اظہار بھی نہیں کرتا۔ جو پوچھ لے کوئی تو انکار بھی نہیں کرتا۔ وہ ایسا سادہ دل ہیں کے دیکھنے کی دعا مانگتا ہیں۔ جب سامنے آجاوں تو دیدار بھی نہیں کرتا۔