Damadam.pk
Zenish22's posts | Damadam

Zenish22's posts:

Zenish22
 

تینوں واسطہ🙏 ہیں چنا سہونے رب دا
محلے وچو کوچ نہ کری۔۔

Zenish22
 

کہانی گر نے سبھی کو بتا دئے کردار ۔
مجھے بس اتنا بتایا کے تم نے مرنا ہیں۔

Zenish22
 

وقت ہر زخم بھر دیں گا۔
کس قدر واجبی دلاسہ ہیں

Zenish22
 

ہم کو مانگا گیا نہیں دل سے۔
کیسے ممکن تھا ہم نہیں ملتے۔

Zenish22
 

یااللہ مغرور کرنے والا مال نہ دیں۔
اور مایوس کرنے والی غریبی نہ دیں

Zenish22
 

تمھارے ایک نیکی کا بدلا وہاں ستر سے زیادہ ہیں۔

Zenish22
 

ہاتھ سے ہاتھ چھڑانا کوئی ضروری تو نہیں۔
ساتھ رہتے ھوئے بھی لوگ بچھڑ جاتے ہیں۔

Zenish22
 

یا تعلق نہ نبھ سکااس سے۔
یاطبعیت ہی بھر گئی ھو گی۔

Zenish22
 

ہم جیسوں کے نام کے صدمے کسی نے جھیلنے کب ہیں۔
سو ہم جیسوں کو مرنے میں دشواری نہیں ھو گئ۔

Zenish22
 

وہ آہینہ میں بہت دیر دیکھنا خود کو۔
پھر اپنے ضبط پر تالی بجا کے رو دینا۔

Z  : شک نہ کر میری خشک آنکھوں پر۔ آنسوں یوں بھی بہائے جاتے ہیں۔ - 
Zenish22
 

بند کر دیتا ہیں عقل کی آنکھیں۔
عشق جب واردات کرتا ہیں۔

Zenish22
 

تیری تلاش میں میرا وجود ہی نہ رہا۔
مٹا گئی میری ہستی کو جستجو تیری۔
حرم میں دیر میں مسجد میں خان گاہوں میں۔
کہا کہا لئے پھرتی ہیں جستجو تیری۔

Zenish22
 

ہم اور وہ ایک ہی بستی میں بستے ہیں ۔
تعجب پر تعجب ہیں کے ملنے کو ترستے ہیں۔

Zenish22
 

عمر کچی ھو جسم بوڑھا ھو۔
اس جوانی کا دکھ سمجھتے ھو۔

Zenish22
 

میں تنہائی پسند نہیں ھو مگر۔بناوٹی رشتوں سے دم گھٹتا ہیں میرا۔

Zenish22
 

ہم تھے ٹھہیرے ھوئے پانی پہ چاند کا عکس۔
جس کو اچھے بھی لگے اس نے بھی پتھر پھینکا۔

Zenish22
 

یقین جانئیے ہم میں وہ بات ہی نہ رہی۔

Zenish22
 

ساڈا دل یار کوئی مکان تا نئی۔
جیڑا چھڑ سی روز کرائے تے۔

Z  : Kuch an kahin baten likhna tu chahte ha par likh nhi pate... -