گاڑی کے اوپر پاکستانی جھنڈا لگا کر گاڑی کے اندر انڈین گانا سننے والوں وطن کی ہوائیں تمہیں نمک حرام کہتی ھیں

😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐😐
l҉i҉h҉j҉o҉ s҉e҉ z҉a҉h҉i҉r҉ h҉o҉t҉a҉ h҉a҉i҉ r҉a҉b҉i҉t҉o҉ s҉e҉ b҉e҉z҉a҉r҉ l҉o҉g҉
ستا لفظونہ مستانہ✨
زما خويونہ لــیونی🥰
❤️
کچھ درد ۔۔۔۔۔. . . . . . کچھ لوگ۔۔۔۔۔. . . . . .
کچھ وعدے ایسے بھی ہوتے ہیں
جو انسان کو ہمیشہ کیلئے خاموش کردیتے ہے
سچے اور دل کے رشتے درختوں کی طرح ہوتے ہیں۔
جو اپنی نشونما میں، فقط توجہ اور دیکھ بھال کے علاوہ کسی چیز کے طلبگار نہیں ہوتے۔
مجھے پیاری لگتی ہے تیری ہر اک ادا 🙈🌹🥀😘
تجھے میرے علاوہ ہر آفت سے محفوظ رکھے خدا 🤲🏻❤😘🥀آمین_
څنګه پکښې برخې، د هر چا وکړم👉
زړه خو بس، د يو سړي لپاره وي..

انسان اُس وقت کتنا بے بس ہوجاتاہے جب وہ مسج تو لکھ لیتا ہے مگر اُس سے سینڈ کرنے کیلئے اُس کی اپنی ہاتھ کی اُنگلیاں اُس کا ساتھ نہیں دیتا ہے
اور اُسی بے بسی کے ساتھ اُسے وہ مسجھ ڈیلیٹ کرنا پڑتا ہے
لہجوں سے ظاہر ہوجاتا ہے
رابطوں سے بے زار ہیں لوگ
Believe in your #Selfie 😀
اگر کوئی تمھیں ضرورت کی وقت یاد کرتا ہے
تو پریشان مت ہونا بلکہ خوش ہونا
کہ اُسکو اندھیرے میں روشنی کی ضرورت ہے
اور وہ تم ہو

اگر آپ کو علم ہوجائے کہ آپ کے موت کے بعد لوگ آپ کو کتنی جلدی بھول جاتے ہے
تو آپ لوگوں کو متاثر کرنے میں زندگی زائع کرنا چھوڑ دینگے
نصیحت کیجئے مگر شرمندہ نہ کیجئے کیوں کہ مقصد دستک دینا ہوتا ہے دروازہ تھوڑنا نہیں
اپنے نقصان پہ کبھی غمزدّہ نہ ہوا کرے
کیوں کہ اللّہ پاک کبھی کسی سے کوئی چیز تب تک نہیں چھین لیتا ہے جب تک اُس سے بہتر عطا نہ کرے
لوگوں کو دماغ میں________رکھوں!
دل میں رہنے کی اب ان کی اوقات نہیں
رہی😉 🔥🔥
کیا یہ سزا کافی نہیں ؟
کہ اللہ تمہیں سب کچھ دے کر بھی سجدوں کی توفیق نہیں دیتا
🙏
محبت کا سبق بارش سے سیکھو
جو پھولوں کے ساتھ ساتھ
کانٹوں پہ بھی برستی ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain