Damadam.pk
ZiDdIi-pAtHaN's posts | Damadam

ZiDdIi-pAtHaN's posts:

ZiDdIi-pAtHaN
 

جس کا یقین اللّہ پر ہو وہ ناکام نہیں ہوتے
ناکام وہ ہوتے ہے
جس کی اُمیدے دنیا سے وابسطہ ہو

ZiDdIi-pAtHaN
 

اتنی خاموش محبت کیوں کرتے ہو ہم سے
لوگ کہتے ہیں اس بدنصیب کا کوئ نہیں🖤💔

ZiDdIi-pAtHaN
 

تیری معصوم نگاہوں کے تقدس کی قسم
سو بھی جاؤں تو ترے خواب جگا دیتے ہیں

ZiDdIi-pAtHaN
 

"#محبت ایک ایسی خواہش ہے،❤
جو باقی تمام خواہشوں کو کھا جاتی ہے"!
__

Stay home meme, stay home funny joke
Z  : thats way stay at home😂😂😂 - 
Funny joke
Z  : 😂😂😂😂😂 kon janta hai bhai😂😂😂 - 
ZiDdIi-pAtHaN
 

ھم مست نہیں ہے صاحب
بس تھوڑا جوانی کا نشہ ہے

ZiDdIi-pAtHaN
 

#خزاں کہ رت میں #بہار لہجہ
بنا کے رکھنا #کمال یہ ہے

Funny joke
Z  : apne liay koi colour pasnd kre abhi se 😂 - 
★___★
ہر ذکر ہر منظر میں تم ہو💕
شائد میری سوچ میری فکر میں تم ہو💕

سب ہی دریا بہتے ہیں تمہاری سمت
شائد ہر دریا میں قطرہ قطرہ تم ہو💕

جب کہ کچھ نہیں ہے سب کچھ تم ہو💕
تو کیامیں ہوں خواب کوئی اورحقیقت صرف تم ہو💕
★_zain
Z  : ★___★ ہر ذکر ہر منظر میں تم ہو💕 شائد میری سوچ میری فکر میں تم ہو💕 سب ہی - 
ZiDdIi-pAtHaN
 

بہت کچھ سمجھ بیٹھا تھا
افسوس کے کچھ نہیں تھا میں. 🙄😔

ZiDdIi-pAtHaN
 

اے زندگی کسی شرارتی لڑکی سے ملوا
😍🙈🙈
جو شغل لگاتی ہو، چونا نہیں
😒😜😂
🌸💜

ZiDdIi-pAtHaN
 

پنجاب بھر میں بینرز لگے ھوتے تھے
صحت مند پنجاب
اور اوپر تصویر ان کی لگی ھوتی تھی جن کا اپنا علاج لندن میں ھوتا ھے😂

ZiDdIi-pAtHaN
 

عورت جوانی میں بیوی بن کر علٰیحدہ ھونے پر زور دیتی ھے
اور بڑھاپے میں ساس بن کر اکٹھے رھنے پر دلیلیں دیتی ھے.

ZiDdIi-pAtHaN
 

"کسی کی رات پیار،محبت سمیٹتے گزرتی ہے تو کوئی روح کو زخمی کرتے رویوں کی کرچیاں چنتے,آنسو بہاتے رات گزار دیتا ہے..!"

ZiDdIi-pAtHaN
 

پڑوسی کے بچوں کی بھوک اور فاقے سے انجان رہنا اور اس کی بیوی اور بیٹی کی حرکتوں سے واقف رہنا ہمارے معاشرے کا بہترین مشغلہ ہے.
😥🙏👆

ZiDdIi-pAtHaN
 

جو کہتےتھے خان کوسیاست نہیں آتی ان کنجروں کواب نیندنہیں آتی💪

ZiDdIi-pAtHaN
 

pa chagho na kigi pa shor na kigi .. mena kho mena da pa zor na kigi

ZiDdIi-pAtHaN
 

No jhoot
جس سے آپ محبت کرتے ہو
اسکو دیکھے ہوئے کتنے دن ہو گے 😅😆