Damadam.pk
Zidii_Churaaail's posts | Damadam

Zidii_Churaaail's posts:

Zidii_Churaaail
 

ek chai k cup or ALLAH sa bht sare bten...ktna sakun dty hai...

Zidii_Churaaail
 

تم وہ دن ضرور دیکھو گے جب تم سے بے پناہ محبت کرنے والا رب تمہیں اپنی بے مثال محبت کے رنگ دکھائے گا اور تمہیں راضی کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑے گا۔ یہ صبر جو تم نے کیا ہے، وہ تمہارے لیے عظیم معجزے لے کر آئے گا، بس یقین رکھو اور اپنے رب پر بھروسہ کرو۔ ❤️

Zidii_Churaaail
 

🌿 سورۃ النور (24:19)
إِنَّ الَّذِينَ يُحِبُّونَ أَن تَشِيعَ الْفَاحِشَةُ فِي الَّذِينَ آمَنُوا لَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ ۚ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَأَنتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
📖 ترجمہ:
"بے شک جو لوگ چاہتے ہیں کہ ایمان والوں میں بے حیائی پھیلے، ان کے لیے دنیا اور آخرت میں دردناک عذاب ہے، اور اللہ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے"

Zidii_Churaaail
 

baba jab Apke yad ati hy na fr Kuch yad nhi rahta💔🥹

Zidii_Churaaail
 

کچھ معاملات ایسے ہوتے ہیں جنہیں اللہ کے سوا کوئی نہیں جان سکتا ، آپ کا محبوب سے محبوب انسان بھی نہیں ۔۔۔

Zidii_Churaaail
 

Hum tera Jana k bad be tera he rahty hai........💔

Zidii_Churaaail
 

phla Mera Abu Meri har bat k Jawab dea krty thy soue hua uth jty thy Meri ek awaz pa ab to ma unka pass bathi bathi roti rahti Hun wo jawab nhi daty khaamoshhi Sy lambi nend sogyen hai ....💔🥹misss you abu

Zidii_Churaaail
 

ek wald k old hoto asal ide Sy aka samna kro mard k bachy hoto ma nahii drti Tum jasa 2 taky k logon Sy haws k pujree apny wald k be nahi pata Tum jasa logon ko wo ktny hai...h5 Meri post pa aka bhnkty ho

Zidii_Churaaail
 

- I know, life is going hard but
سنبھال خود کو کہ ابھی داستان باقی ہے🌸✨🌝

Zidii_Churaaail
 

"حیات"
اور پھر یہ حیات، تاحیات تھوڑی ہے 🙂❤️🩹

Zidii_Churaaail
 

Abu je phr apka bad Kase na Apke tarhn pyr Sy nhi bolya......💔

Zidii_Churaaail
 

اگر کسی کی مسکراہٹ
آپ کی موجودگی سے جڑی ہو،
تو یقین جانیے… آپ واقعی
قابلِ رشک انسان ہیں۔ 🖤🌻
امِ ہالہ

Zidii_Churaaail
 

زندگی اس وقت بہتر ہو جاتی ہے جب آپ کو لوگوں میں دلچسپی نہ ہو!🦩🌸

Islamic Quotes image
Z  : Kuch khwb thy adury rah gya hai ALLAH jeee 😭 - 
Zidii_Churaaail
 

"اور صبر کرو یہاں تک کہ اللہ فیصلہ کر دے، اور وہ بہترین فیصلہ کرنے والا ہے "❤️🩹🖇️
(سورت یونس)

Zidii_Churaaail
 

Agaar Meri phli mohabt kmayab hojti to AJ Mera bara beta dahi Lana jta🥺

Zidii_Churaaail
 

° اپنے لئے ایک ایسے شخص کا چُناؤ کریں جو آپ کو اِس کائنات کا سب سے قِیمتی ہیرا سمجھے ~ 🌷🎀🤍

Sad Poetry image
Z  : میں تمہیں وہ دُکھ کیسے بتاؤں جنہیں سن لینے کے بعد گلے لگانا لازم ہوجاتا ہے۔ - 
Zidii_Churaaail
 

کبھی کبھی انسان کا دِل چاہتا ہے کہ وہ دنیا کی ہر شے سے کہے کہ وہ اُس کے لیے دُعا کرے !- 🙂🍂

Beautiful People image
Z  : اس بابے نے پاکستانی نوجوانوں کی دنیا ہی ہلا ڈالی.🙂🤣 -